تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل" کے متعقلہ نتائج

تال مال

disturbed, distracted

تال مِیْل

میل جول، راہ و رسم

طُولِ اَمَل

امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت؛ (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس

طُولِ عَمَل

طولِ عمل، ایسا کام جس میں وقت زیادہ صرف ہو اور دِقّت طلب ہو، مشکل، دشوار، بکھیڑا

مال تال

مال تال جو زیادہ مستعمل ہے، روپیہ پیسہ، مال و متاع، ساز و سامان

مال ٹال

رک : مال تال .

تال میل کھانا

تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَیل مالِش

جسم پر تیل لگا کر خوب ملنا تاکہ جسم کو آرام و سکون ملے ، تیل ملنا ، تیل کی مالش کرنا.

تَیل مَلْنا

کسی چیز یا جسم پر تیل چپڑنا، تیل لگا کر ہاتھ سے رگڑنا، تیل مالش کرنا

تیل مالی

چراغ کی بتّی، فتیلہ

تالْ مُولی

ایک پودا ، لاط : Curcuhgieor chiodes

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی تولوں بَڑا کوئی مُولوں بَڑا

۔مثل۔ ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے۔ یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت۔

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

کوئی تولوں بھاری کوئی مولوں بھاری، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی تولوں کَم ، کوئی مولوں کَم

عزت و حرمت میں سب یکساں نہیں ہوتے.

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں بھاری

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

سرکار سے ملا تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

مول تول ٹھیرانا

بھاؤ تاؤ کرنا ، سودا کرنا ، قیمت کا فیصلہ کرنا

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

میل تال

باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔

مول تول چکانا

قیمت کا فیصلہ کرنا، قیمت چکانا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل کے معانیدیکھیے

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

sarkaar se mile tel, palle hii me.n melसरकार से मिले तेल, पल्ले ही में मेल

نیز : سرکار سے ملا تیل، پلّے ہی میں میل

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل کے اردو معانی

  • سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے
  • سرکار سے چھوٹی سے چھوٹی چیز بھی ملے تو اسے بخوشی لینا چاہیے

Urdu meaning of sarkaar se mile tel, palle hii me.n mel

  • Roman
  • Urdu

  • sarkaar se jo mile le lenaa chaahi.e
  • sarkaar se chhoTii se chhoTii chiiz bhii mile to use bakhushii lenaa chaahi.e

सरकार से मिले तेल, पल्ले ही में मेल के हिंदी अर्थ

  • सरकार से जो मिले ले लेना चाहिये
  • सरकार से छोटी से छोटी वस्तु भी मिले तो उसे प्रसन्नतापूर्वक लेना चाहिये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تال مال

disturbed, distracted

تال مِیْل

میل جول، راہ و رسم

طُولِ اَمَل

امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت؛ (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس

طُولِ عَمَل

طولِ عمل، ایسا کام جس میں وقت زیادہ صرف ہو اور دِقّت طلب ہو، مشکل، دشوار، بکھیڑا

مال تال

مال تال جو زیادہ مستعمل ہے، روپیہ پیسہ، مال و متاع، ساز و سامان

مال ٹال

رک : مال تال .

تال میل کھانا

تال کا سر کے ساتھ مل جانا ؛ باہم اتفاق ہونا ؛ اتحاد ہونا ، میل جول ہونا ؛ مناسب ہونا ، موزوں ہونا.

تیل مَلْوانا

زمانۂ جاہلیت میں دستور تھا کہ کوئی شخص جب کسی بات سے منکر ہوتا تو اپنی صداقت کے لیے جلتے تیل میں ہاتھ ڈال دیتا اور کہتا کہ اگر میں سچا ہوں تو کوئی آنچ نہ آئے گی بعض اوقات چور کو بھی اس طرح آزمایا کرتے ، سخت قسم کھانا.

تَیل مالِش

جسم پر تیل لگا کر خوب ملنا تاکہ جسم کو آرام و سکون ملے ، تیل ملنا ، تیل کی مالش کرنا.

تَیل مَلْنا

کسی چیز یا جسم پر تیل چپڑنا، تیل لگا کر ہاتھ سے رگڑنا، تیل مالش کرنا

تیل مالی

چراغ کی بتّی، فتیلہ

تالْ مُولی

ایک پودا ، لاط : Curcuhgieor chiodes

کوئی تولوں بَڑا کوئی مولوں بَڑا، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی تولوں بَڑا کوئی مُولوں بَڑا

۔مثل۔ ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے۔ یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت۔

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

کوئی تولوں بھاری کوئی مولوں بھاری، کوئی تولوں کَم کوئی مولوں کَم

ہر شخص اپنی اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، یعنی کسی میں کوئی صفت زیادہ ہے اور کسی میں کوئی دوسری صفت.

کوئی تولوں کَم ، کوئی مولوں کَم

عزت و حرمت میں سب یکساں نہیں ہوتے.

کوئی مول میں بھاری، کوئی تَول میں بھاری

کسی میں کوئی خوبی ہوتی ہے کسی میں کوئی

کوئی مولوں بھاری ، کوئی تولوں بھاری

ہر شخص اپنی حیثیت کے موافق عزت رکھتا ہے ، کسی میں کوئی صفت ہے تو کسی میں کوئی

مَعْمُول کے دِن ٹَل جانا

(عور) حیض کا زمانہ ٹل جانا ، حیض نہ آنا ؛ پیٹ رہ جانا ، پیٹ رہ جانے کی علامت ظاہر ہونا ۔

مَل میں تیل ڈالْنا

مل دینا ، مسل دینا ؛ روند دینا ، برباد کر دینا ۔

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

سرکار سے ملا تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

مول تول ٹھیرانا

بھاؤ تاؤ کرنا ، سودا کرنا ، قیمت کا فیصلہ کرنا

مول تول

سودا ہونے کے لیے بھاؤ گھٹا بڑھا کر طے کرنے کا عمل، سودا کرنا، بھاؤ یا قیمت کا تعین، سودا

میل تال

باہم ملنے کی حالت ، ملنا ، جڑنا ، ملاپ ، اتحاد ، اختلاط ۔

مول تول چکانا

قیمت کا فیصلہ کرنا، قیمت چکانا

مول تول ٹَھہْرانا

۔ قیمت کا فیصلہ کرنا۔

مول تول کَرنا

خرید و فروخت کے لیے بھاؤ ٹھہرانا ، لین دین چکانا۔

مول تول ہونا

مول تول کرنا (رک) کا لازم ، بھاؤ تاؤ ہونا ، حساب کتاب ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone