تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرچْنا" کے متعقلہ نتائج

سَرچْنا

پیدا کرنا . سرجنا ، بنانا.

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سَرْنا

ختم ہونا، انجام پانا، تمام ہونا، آخر ہونا

سَوچْنا

(ہندو) طہارت کرنا ، آبدست لینا

سَرَکْنا

۱. ہٹنا، چُپکے سے کِھسک جانا، ٹل جانا.

سُرْنا

وہ نفیری جو ”روشن چوکی“ کے ساتھ بیاہ ، شادی ، جشن اور خوشی کے موقعے پر بجائی جاتی ہے اور محرم کے مہینے میں ڈھول کے ساتھ بجائی جاتی ہے.

سَرِینا

غلہ جو کھیتی تیّار ہونے پر کاشتکار اپنے زمیندار کو اس کے حصے کے علاوہ بطور نذرانہ دیتا ہے .

سَرّانا

ہلکی ہلکی ہوا آنا، ہلکی ہلکی سان٘س آنا، ہوا کی وجہ سے درخت کے پتّوں کا رگڑ کھا کے آواز دینا، چیونٹی یا جُوں وغیرہ کا بدن پر آہستہ آہستہ چلتے معلوم ہونا، ہوا کا سائیں سائیں کرنا، ہوا کا لہرانا، کسی رقیق چیز کے جوش ہوتے وقت پانی کا آواز دینا، سرسرانا

سَچنا

कार्य का संपादन करना। काम पूरा करना।

سِچْنا

شاداب ہونا ، سیراب ہونا .

سَرانا

سراہنا ، تعریف کرنا .

سَنْچْنا

سمانا، گُزارنا، دیکھ بھال کرنا

سِیچْنا

پانی دینا آیپاشی کرنا آبیاری کرنا .

سِنچْنا

سِین٘چا جانا، آبیاری کیا جانا

سَرْغَنَہ

کسی گروہ یا جتھے کا سردار، پیشوا، سرگروہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرچْنا کے معانیدیکھیے

سَرچْنا

sarchnaa•सर्चना

  • Roman
  • Urdu

سَرچْنا کے اردو معانی

  • پیدا کرنا . سرجنا ، بنانا.

Urdu meaning of sarchnaa

  • Roman
  • Urdu

  • paida karnaa . sarjana, banaanaa

सर्चना के हिंदी अर्थ

  • पैदा करना, सृजना, बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone