تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُٹھائے" کے متعقلہ نتائج

سَر اُٹھائے

سر اُون٘چا کِیے ہوئے، بلند و بالا حالت میں

سیر آٹا

روزی، رزق، گزر اوقات کی صورت

سَر اُٹھا کے چَلنا

walk tall, walk with honour, live honourably, be proud

سَر اُٹھا کَر دیکھنا

سر اونچا کر کے نگاہ ڈالنا

سَر اُٹھا کَر چَلْنا

عِزَّتِ نفس کے ساتھ بسر کرنا ، عِزَّت و وقار کے ساتھ جینا.

سیر آٹا لَگا دینا

نوکری دلوادینا، روزگار مہیا کردینا.

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

تکبُّر سے ذِلّت اور رُسوائی ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُٹھائے کے معانیدیکھیے

سَر اُٹھائے

sar uThaa.e•सर उठाए

  • Roman
  • Urdu

سَر اُٹھائے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سر اُون٘چا کِیے ہوئے، بلند و بالا حالت میں
  • سیدھا، بے روک ٹوک، بے تکلُّف، بغیر کسی تامُّل کے، بلا عُذر

Urdu meaning of sar uThaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • sar u.uonchaa ke.e hu.e, buland-o-baala haalat me.n
  • siidhaa, be rok Tok, betakalluf, bagair kisii taammul ke, bala uzr

सर उठाए के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • सर ऊँचा किए हुए, उच्च एवं श्रेष्ठ स्थित में
  • सीधा, बे रोक टोक, बिना संकोच, निःसंदेह, बेतकल्लुफ़, बिना किसी बहाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُٹھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُٹھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone