تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُنڈیل" کے متعقلہ نتائج

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

سَر اُنڈیل

(تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُنڈیل کے معانیدیکھیے

سَر اُنڈیل

sar-u.nDelसर-उंडेल

  • Roman
  • Urdu

سَر اُنڈیل کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • (تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

Urdu meaning of sar-u.nDel

  • Roman
  • Urdu

  • (taamiiraat) miTTii ke kaam me.n istimaal hone vaalii gaa.Dii jo miTTii ka baar unDelne ke kaam aatii hai

सर-उंडेल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • (निर्माण) मिट्टी के काम में प्रयोग होने वाली गाड़ी जो मिट्टी का बोझ उड़ेलने के काम आती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈیل

ہل چلائی ہوئی تیار زمین، ربیع کی فصل کے لئے تیار کیا ہوا کھیت

ڈیلا

ڈھیلا، روڑا

ڈیلَہ

رک : ڈیلا (۳) .

ڈیلْٹائی

دریائی دہانے کی زمین ، ڈیلٹا سے منسوب یا متعلق .

ڈیلْٹا لوہا

(آہن گری) فولاد کے مختلف درجات کو ملا کر بنایا ہوا فولادی مرکب .

ڈِلْٹائی

(حیوانیات) مین٘ڈک کی بازو ہڈّی جس کے دونوں سِرے پُھولے ہوتے ہیں اور اندرونی جانب ایک اُبھار ہوتا ہے جو کُہنی اُبھار کہلاتا ہے ان تینوں کی مدد سے وہ ہاتھ کو اُٹھاتا ہے.

سَر اُنڈیل

(تعمیرات) مٹی کے کام میں استعمال ہونے والی گاڑی جو مٹی کا بار انڈیلنے کے کام آتی ہے

بَھنْڈیل

(رک) بھنڈل .

کَھنڈیل

(نجّاری) لکڑی کا ڈیڑھ فٹ لمبا چوپہل ٹکڑا جس کے بیچ میں لکڑی ٹکانے کا ٹھیا بنا ہوتا ہے ، وہ لکڑی جس پر بڑھئی لکڑی رکھ کر بسولے سے گھڑتا ہے.

گَنڑیل

(فحش) گانڈو ، بودا ، بزدلا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُنڈیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُنڈیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone