تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے ٹالْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے ٹالْنا

ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

سَر سے آفَت ٹالْنا

مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

سَر سے بیگار ٹالْنا

ناپسندیدہ کام کرنے سے بچنا ، بے دلی سے کام کرنا ؛ پاپ کاٹنا

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے ٹالْنا کے معانیدیکھیے

سَر سے ٹالْنا

sar se Taalnaaसर से टालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر سے ٹالْنا کے اردو معانی

  • ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

Urdu meaning of sar se Taalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • zimmedaarii ya musiibat se kisii na kisii tarah jaan chhu.Daanaa ; duur, dafaa karnaa ; baap kaaTnaa

सर से टालना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मेदारी या संकट से किसी न किसी तरह से पीछा छुड़ाना; दूर, हटाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر سے ٹالْنا

ذمہ داری یا مُصیبت سے کسی نہ کسی طرح جان چُھڑانا ؛ دُور ، دفع کرنا ؛ باپ کاٹنا.

سَر سے پَہاڑ ٹالْنا

مُصیبت رفع کرنا

پَہاڑ سَر سے ٹالْنا

مصیبت و پریشانی دور کرنا.

سَر سے آفَت ٹالْنا

مُصیبت دُور کرنا ، مُشکل سے نجات حاصل کرنا.

سَر سے بیگار ٹالْنا

ناپسندیدہ کام کرنے سے بچنا ، بے دلی سے کام کرنا ؛ پاپ کاٹنا

بَلا سَر سے ٹالْنا

مصیبت دور کرنا، ذمے داری سے (کسی نہ کسی طرح) عہدہ برآہونا

سَر سے بَلا ٹالْنا

مُشکل سے نِجات حاصل کرنا، کوئی کام بے دِلی سے کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے ٹالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے ٹالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone