تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرِ رِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ رِشْتَہ کے معانیدیکھیے

سَرِ رِشْتَہ

sar-rishtaसर-रिश्ता

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَرِ رِشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈور وغیرہ کا سرا
  • رسی، ڈور
  • دھاگا
  • (مجازاً) سلسلہ ، تسلسل
  • شعبہ، صیغہ، محکمہ
  • (مجازاً) نظم و نسق، بند و بست
  • دستور، رواج، معمول
  • اصول، ضابطہ، طریقہ
  • چارۂ کار، تدبیر
  • تعلق، ربط، واسطہ
  • مدعا، مقصد، مطلب، معاملہ
  • مہارت
  • بہی کھاتا
  • مختصر یاد داشت، حافظہ، ریکارڈ، نوٹ

شعر

Urdu meaning of sar-rishta

  • Roman
  • Urdu

  • Dor vaGaira ka siraa
  • rassii, Dor
  • dhaagaa
  • (majaazan) silsilaa, tasalsul
  • shobaa, siiGa, mahikmaa
  • (majaazan) nazam-o-nasaq, band-o-bast
  • dastuur, rivaaj, maamuul
  • usuul, zaabtaa, tariiqa
  • chaaraa-e-kaar, tadbiir
  • taalluq, rabt, vaastaa
  • mudda, maqsad, matlab, mu.aamlaa
  • mahaarat
  • bahii khaataa
  • muKhtsar yaadadaasht, haafiza, rikaarD, noT

English meaning of sar-rishta

Noun, Masculine

सर-रिश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرِ رِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرِ رِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone