Search results

Saved words

Showing results for "course"

course

chalan

courser

شاعرانہ: تیز رو، رہوار۔.

coarse

'aam

crease

jhol

curse

buraa-bhalaa kahnaa

cruse

قدیم: مٹی کا ظرف ، مرتبان وغیرہ ۔.

curiosa

کی جمع-.

ceruse

سفید سیسہ.

carouse

ہاؤہو کے ساتھ شراب نوشی کی محفل جمانا۔.

cerise

ہلکے شفّاف سرخ رنگ کا.

cruise

مختلف بندرگاہوں سے ہوتے ہوئے سمندری سفر یا سیرو سیاحت کرنا۔.

carse

اسکاچ دریا کے پاس زرخیز نشیبی زمین ۔.

corse

قدیم: کی ایک شکل۔.

creese

جمبیا

crosse

لیکراس کے کھیل میں ایک ڈنڈے پر لگی ہوئی تکونی جالی۔.

cirrose

پیچ دار

coursing

کُتَا دوڑ

off-course

راہ سے ہٹا

collision course

sandwich course

برط تربیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ہوں ۔.

degree-course

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

of course

golf course

orientation course

شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.

string-course

کسی عما رت پر ابھرواں چنائی وغیرہ کی افقی پٹی یا حاشیہ۔.

tarbiyyatii-course

کسی علم یا فن کی تربیت کا نصاب .

masonry (course)

computer-course

computer course

cruise weight

خصوصاً برط light heavyweight.

widow's cruse

بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].

return crease

کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.

Urdu words for course

course

kɔːs

course के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कोर्स
  • रास्ते
  • निसाब
  • रास्ता या राह जिस पर कोई चीज़ हरकत करे या चले
  • गुज़र आब या गुज़रगाह आब जिस में से पानी बहता है
  • हमवार मैदान जिस पर दौड़ हो
  • गुज़रगाह आब जिस पर तैराकी का मुक़ाबला या कश्तीयों की दौड़ हो
  • घड़ दौड़ का मैदान
  • वो सिम्त जिस में कोई चीज़ हरकत करे या दौड़े
  • वक़्त की मुसलसल रफ़्तार
  • आगे बढ़ना या मंज़िल बे मंज़िल तरक़्क़ी
  • रिवाजी रविष या रिवायती तरीक़ कार
  • वाक़ियात का क़ुदरती निज़ाम या बाक़ायदा सिलसिला
  • कार्रवाई का ख़ास लायेहा-ए-अमल
  • वाक़ियात की बाक़ायदा फ़ित्री तर्तीब
  • बाक़ायदा या मुईन सिलसिला जैसे मुताला, तक़ारीर या ईलाज मुआलिजे का
  • ताम का एक हिस्सा जो एक वक़्त में पेश किया जाये
  • दीवार में या इमारत के चेहरे (सामने के हिस्से) पर पत्थरों, ईंटों या मुमासिल चीज़ों का मुसलसल उफु़क़ी या झुकता हुआ सिलसिला
  • शिकारी कुत्तों के ज़रीये शिकार का तआक़ुब, पीछा या खदेड़
  • ख़रगोश के पीछे लगे हुए कुत्तों की दौड़
  • रस्म
  • रवैय्या
  • तरीक़ अमल
  • धारा
  • बहाओ
  • रफ़्तार
  • रविष
  • तरीक़
  • (जहाज़रानी) मुरब्बा मुस्तूली जहाज़ में मस्तूल का ज़ीरीं तरीन मुरब्बा बादबान
  • क़ुतबनुमा की वो सिम्त जिस में बहरी जहाज़ सफ़र कर रहा हो
  • (जमा में) माहवारी
  • हैज़

सकर्मक क्रिया

  • पीछा करना या तआक़ुब करना
  • तोड़ते हुए या ऊपर से निकल जाना
  • सीधे निकल जाना
  • भगाना
  • कुत्तों की मदद से शिकार का पीछा करना ख़ुसूसन शिकार को देख कर महिज़ उस की बू सूंघ कर नहीं
  • घोड़ा फेरना
  • दौड़ाना

अकर्मक क्रिया

  • तआक़ुब की मश्क़ करना
  • दौड़ना
  • तेज़ी से हरकत करना या चलना
  • रास्ते पर चलना या नक़श-ए-क़दम पर चलना
  • रास्ता मुतय्यन करना

course کے اردو معانی

اسم

  • کورس
  • راسته
  • نصاب
  • راستہ یا راہ جس پر کوئی چیز حرکت کرے یا چلے
  • گزر آب یا گزرگاہ آب جس میں سے پانی بہتا ہے
  • ہموار میدان جس پر دوڑ ہو
  • گزر گاہ آب جس پر تیراکی کا مقابلہ یا کشتیوں کی دوڑ ہو
  • گھڑ دوڑ کا میدان
  • وہ سمت جس میں کوئی چیز حرکت کرے یا دوڑے
  • وقت کی مسلسل رفتار
  • آگے بڑھنا یا منزل به منزل ترقی
  • رواجی روش یا روایتی طریق کار
  • واقعات کا قدرتی نظام یا با قاعدہ سلسلہ
  • کارروائی کا خاص لائحہ عمل
  • واقعات کی باقاعدہ فطری ترتیب
  • با قاعدہ یا معین سلسلہ جیسے مطالعہ، تقاریر یا علاج معالجے کا
  • طعام کا ایک حصہ جو ایک وقت میں پیش کیا جائے
  • دیوار میں یا عمارت کے چہرے (سامنے کے حصے) پر پتھروں، اینٹوں یا مماثل چیزوں کا مسلسل افقی یا جھکتا ہوا سلسلہ
  • شکاری کتوں کے ذریعے شکار کا تعاقب، پیچھایا کھدیڑ
  • خرگوش کے پیچھے لگے ہوئے کتوں کی دوڑ
  • رسم
  • رویہ
  • طریق عمل
  • دھارا
  • بہاؤ
  • رفتار
  • روش
  • طریق
  • (جہاز رانی) مربع مستولی جہاز میں مستول کا زیریں ترین مربع بادبان
  • قطب نما کی وہ سمت جس میں بحری جہاز سفر کر رہا ہو
  • (جمع میں) ماہواری
  • حیض

فعل متعدی

  • پیچھا کرنا یا تعاقب کرنا
  • توڑتے ہوئے یا اوپر سے نکل جانا
  • سیدھے نکل جانا
  • بھگانا
  • کتوں کی مدد سے شکار کا پیچھا کرنا خصوصاً شکار کو دیکھ کر محض اس کی بو سونگھ کر نہیں
  • گھوڑا پھیرنا
  • دوڑانا

فعل لازم

  • تعاقب کی مشق کرنا
  • دوڑنا
  • تیزی سے حرکت کرنا یا چلنا
  • راستے پر چلنا یا نقش قدم پر چلنا
  • راستہ متعین کرنا

Related searched words

course

chalan

courser

شاعرانہ: تیز رو، رہوار۔.

coarse

'aam

crease

jhol

curse

buraa-bhalaa kahnaa

cruse

قدیم: مٹی کا ظرف ، مرتبان وغیرہ ۔.

curiosa

کی جمع-.

ceruse

سفید سیسہ.

carouse

ہاؤہو کے ساتھ شراب نوشی کی محفل جمانا۔.

cerise

ہلکے شفّاف سرخ رنگ کا.

cruise

مختلف بندرگاہوں سے ہوتے ہوئے سمندری سفر یا سیرو سیاحت کرنا۔.

carse

اسکاچ دریا کے پاس زرخیز نشیبی زمین ۔.

corse

قدیم: کی ایک شکل۔.

creese

جمبیا

crosse

لیکراس کے کھیل میں ایک ڈنڈے پر لگی ہوئی تکونی جالی۔.

cirrose

پیچ دار

coursing

کُتَا دوڑ

off-course

راہ سے ہٹا

collision course

sandwich course

برط تربیتی کورس جس میں اصولی درس کے بیچ بیچ میں عملی مشقیں یا تجربات ہوں ۔.

degree-course

(تدریس) تعلیم کا ایسا نصاب جو اعلیٰ سند کے حصول میں مددگار ہو.

of course

golf course

orientation course

شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.

string-course

کسی عما رت پر ابھرواں چنائی وغیرہ کی افقی پٹی یا حاشیہ۔.

tarbiyyatii-course

کسی علم یا فن کی تربیت کا نصاب .

masonry (course)

computer-course

computer course

cruise weight

خصوصاً برط light heavyweight.

widow's cruse

بیوہ کی ٹھلیا؛ ذرا سی سمائی والا ظرف جس سے برآمد ہونے والی چیز ختم ہونے میں نہ آئے [بحوالۂ تورات: کتاب سلاطین ۱۶ ۱۰: ۱۷].

return crease

کریکٹ: ان دو لکیروں میں سے کوئی جو بلّے باز اور بولر کی حدود کے خطوں کو عموداً ملاتی اور ان سے آگے نکلی ہوتی ہیں ۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (course)

Name

Email

Comment

course

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone