تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پانو کو جا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر پانو کو جا لَگْنا

(کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں سَر کو جا لَگْنا

بہت ضعیف ہونا ، دوہرا ہو جانا.

زَمِین پانو کو لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا

سَر کو پانو بَنانا

سخت محنت کرنا ، اِنتہائی جدوجہد کرنا .

پانو بُھئیں کو نا لَگْنا

بے قرار ہونا ؛ رک : پان٘و زمین کو نہ لگنا.

سَر سے پانو تَک لَگْنا

رک : سر سے پان٘و تک آگ لگنا

سَر سے پانو تَک آگ لَگْنا

بہت پُر غضب ہونا ، سراپا غُصّے میں بھر جانا ، ازحد برافروختہ ہونا.

سَر سے لَگْنا پانو میں بُجْھنا

مکمّل جل بُجھنا ، راکھ ہو جانا ، ؛ شروع سے آخر تک ایک کیفیت میں مُبتلا رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پانو کو جا لَگْنا کے معانیدیکھیے

سَر پانو کو جا لَگْنا

sar paa.nv ko jaa lagnaaसर पाँव को जा लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پانو کو جا لَگْنا کے اردو معانی

  • (کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

Urdu meaning of sar paa.nv ko jaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kamzorii se) kamar bilkul jhuk jaana, sar jhuk kar paanv tak aa jaana

सर पाँव को जा लगना के हिंदी अर्थ

  • (कमज़ोरी से) कमर बिलकुल झुक जाना, सर झुक कर पांव तक आ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پانو کو جا لَگْنا

(کمزوری سے) کمر بالکل جُھک جانا ، سر جُھک کر پاؤں تک آ جانا.

سَر کا پَسِینَہ پانو کو آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

پاوں سَر کو جا لَگْنا

بہت ضعیف ہونا ، دوہرا ہو جانا.

زَمِین پانو کو لَگْنا

کسی راستے پر چلنے کی عادت پڑنا

سَر کو پانو بَنانا

سخت محنت کرنا ، اِنتہائی جدوجہد کرنا .

پانو بُھئیں کو نا لَگْنا

بے قرار ہونا ؛ رک : پان٘و زمین کو نہ لگنا.

سَر سے پانو تَک لَگْنا

رک : سر سے پان٘و تک آگ لگنا

سَر سے پانو تَک آگ لَگْنا

بہت پُر غضب ہونا ، سراپا غُصّے میں بھر جانا ، ازحد برافروختہ ہونا.

سَر سے لَگْنا پانو میں بُجْھنا

مکمّل جل بُجھنا ، راکھ ہو جانا ، ؛ شروع سے آخر تک ایک کیفیت میں مُبتلا رہنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پانو کو جا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پانو کو جا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone