تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر و چَشْم سے" کے متعقلہ نتائج

سَر و چَشْم سے

سر آن٘کھوں پر ، بڑی خوشی سے ، کمالِ تابعداری سے.

سَر و پا سے بے خَبَر رَہْنا

تن بدن کا ہوش نہ رہنا ، غافل رہنا.

سَر و چَشْم پَر

سر آن٘کھوں پر ، بڑی خوشی سے ، کمالِ تابعداری سے.

بَر سَر و چَشْم

سر آن٘کھوں پر، خوشی سے، رضامندی کے ساتھ

چَشْم و اَبْرُو سے جان لینا

آن٘کھوں سے دل کا منشا دریافت کرلینا، اشارہ سے دل کی بات سمجھ جانا

سَر و چَشْم پَر قَدَم رَکْھنا

نہایت محبت اور عِزّت سے کسی کی پذیرائی یا خیر مقدم کرنے کے لیے کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر و چَشْم سے کے معانیدیکھیے

سَر و چَشْم سے

sar-o-chashm seसर-ओ-चश्म से

  • Roman
  • Urdu

سَر و چَشْم سے کے اردو معانی

  • سر آن٘کھوں پر ، بڑی خوشی سے ، کمالِ تابعداری سے.

Urdu meaning of sar-o-chashm se

  • Roman
  • Urdu

  • sar aankho.n par, ba.Dii Khushii se, kamaal-e-taabedaarii se

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر و چَشْم سے

سر آن٘کھوں پر ، بڑی خوشی سے ، کمالِ تابعداری سے.

سَر و پا سے بے خَبَر رَہْنا

تن بدن کا ہوش نہ رہنا ، غافل رہنا.

سَر و چَشْم پَر

سر آن٘کھوں پر ، بڑی خوشی سے ، کمالِ تابعداری سے.

بَر سَر و چَشْم

سر آن٘کھوں پر، خوشی سے، رضامندی کے ساتھ

چَشْم و اَبْرُو سے جان لینا

آن٘کھوں سے دل کا منشا دریافت کرلینا، اشارہ سے دل کی بات سمجھ جانا

سَر و چَشْم پَر قَدَم رَکْھنا

نہایت محبت اور عِزّت سے کسی کی پذیرائی یا خیر مقدم کرنے کے لیے کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر و چَشْم سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر و چَشْم سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone