تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر ڈالْنا

ذِمّے کرنا ، ذِمّہ دار بنا دینا ، سون٘پنا.

گِرِیباں میں سَر ڈالْنا

سرجھکا کر غور کرنا .

اَپْنے گِرِیبان میں سَر ڈالنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا

اَپْنی بَلا اَور کے سَر ڈالنا

دوسرے کو اپنے قصور کا ذمہ دار ٹھہرانا، اپنی مصیبت یا بوجھ دوسرے پر ڈال کر خود سبکدوش ہو جانا

سَر میں ڈالْنا

سر میں تیل وغیرہ ڈالنا ، سر کو لگانا

سَر پَر ڈالْنا

ذمے دار ٹھہرانا، کسی کے ذمے لگا دینا

سَر پھوڑے ڈالْنا

سر پھوڑنے میں عُجلت اور مُستعدی کرنا.

سَر میں خاک ڈالْنا

ماتم کرنا، رونا پیٹنا

سَر کا بوجھ ڈالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

سَر مُونڈ ڈالْنا

لُوٹ لینا ، نُقصان پہن٘چانا، ٹھگنا (مال و دولت عِزّت و آبرو وغیرہ) .

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

سَر قَلَم کَر ڈالْنا

گردن کو دھڑ سے جدا کرنا (کسی تیز دھار آلہ سے) ، مار ڈالنا سر کاٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ڈالْنا کے معانیدیکھیے

سَر ڈالْنا

sar Daalnaa•सर डालना

  • Roman
  • Urdu

سَر ڈالْنا کے اردو معانی

  • سر کو جُھکا لینا (عاجزی خوف یا غم کی وجہ سے) ؛ ہار ماننا.
  • سر رکھنا.
  • ذِمّے کرنا ، ذِمّہ دار بنا دینا ، سون٘پنا.

Urdu meaning of sar Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar ko jhukaa lenaa (aajizii Khauf ya Gam kii vajah se) ; haar maannaa
  • sar rakhnaa
  • zimme karnaa, zimmaadaar banaa denaa, saumpnaa

सर डालना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ज़िम्मे करना, ज़िम्मादार बना देना, सौंपना
  • ۲. सर को झुका लेना (आजिज़ी ख़ौफ़ या ग़म की वजह से) , हार मानना
  • ۳. सर रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone