تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَقْلی گَر" کے متعقلہ نتائج

صَقْلی گَر

(آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَقْلی گَر کے معانیدیکھیے

صَقْلی گَر

saqlii-garसक़्ली-गर

  • Roman
  • Urdu

صَقْلی گَر کے اردو معانی

صفت

  • (آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

Urdu meaning of saqlii-gar

  • Roman
  • Urdu

  • (aa.iine talvaar bartan vaGaira par) jilaa karne vaala, qali.i karne vaala

सक़्ली-गर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शीसे, तलवार और बर्तन वग़ैरा) रगड़कर उसमें चमक पैदा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَقْلی گَر

(آئینے تلوار برتن وغیرہ پر) جلا کرنے والا ، قلعی کرنے والا .

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے کھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

گُر تو اَیسا چاہِیے جوں صَقْلی گَر ہوئے جَنَم جَنَم کا مُورْچَہ چِھن میں ڈالے دھوئے

گرو صقلی گر کی طرح ہونا چاہیے جو سالہا سال کے زنگار کو پل میں صاف کر دے ، گرو بہت قابل شخص ہونا چاہیے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَقْلی گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَقْلی گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone