تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sapling" کے متعقلہ نتائج

sapling

نہال

سَلَنْگ

(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شِو لِن٘گ

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل

سَفِینَہ

کشتی، کشتیاں، ناؤ، جہاز

ثَفِنَہ

جسم شتر کا وہ حصہ جو زمین سے رگڑا جائے مثل زانو و سینہ وغیرہ

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سَپِنْڈ

(ہندو) گزری ہوئی چھ نسلوں اور آنے والی چھ نسلوں کے لوگ، کسی مشترکہ بزرگ کی اولاد، نسل، ایک ہی خاندان کا، خاندان کے لوگ

صافِن

پنڈلی کے نچلے حِصّے کی ایک رگ جو ٹخنے پر انگوٹھے کے مقابل واقع ہے اور جس میں فصد دے کہ خراب خون نکالا جاتا ہے.

سَفِینَۂ ہَسْتِی

(کنایۃً) زندگی، عمرِرواں

سَفِینَۂ دریا

سمندری جہاز

اِجْرائے سَفِینَہ

طلبی کا حکم، گواہ کے نام طلبی کے لئے سمن جاری کرنا

عِلْمِ سَفِینَہ

وہ علم جو کتابوں کے ذریعہ حاصل ہوا ہو

سَفِینَۂ نُوح

کشتیٔ نوح، سفینۂ نوح کا ڈونگا

سَفِینَہ گِیری

(جہاز رانی) سمندری جہاز کا ساحل پر لنگر انداز ہونا

sapling کے لیے اردو الفاظ

sapling

ˈsæp.lɪŋ

sapling کے اردو معانی

  • نونہال
  • نوخیز پودا
  • نوجوان

sapling के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नौनिहाल
  • नौख़ेज़ पौदा
  • नौजवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sapling)

نام

ای-میل

تبصرہ

sapling

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone