تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنِپات" کے متعقلہ نتائج

سَنِپات

(موسیقی) لَے کی ایک ضرب جس میں دونوں ہاتھوں کو برابر مارتے ہیں کہ جس میں آواز پیدا ہو یعنی لَے کی ضرب اس میں چار قسمیں ہیں.

سَن٘پَتَا

رک : سن٘پت.

سَن٘پَت

بڑا پن ، حاکمانہ انداز.

سَناپَت

قتل عام .

سَنَوات

سن کی جمع، سنین، کئی سال، بہت سے سنہ

سَنْدات

سند کی جمع، بہت سارے ثبوت، شہادتیں

سَنکات

دُکھ درد ، غم.

سَنگات

ہمراہ ، ساتھ ، سے (معیت کے لیے).

سَپْنات

رک : سپنا

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سُکھ سَنپَت کا سب کوئی ہے

جِس گَھر میں سَنْپَت نَہِیں تا سے بَھلا بَدیس

(ہندو) اس وطن سے پردیس بہتر ہے جہاں روٹی میسر نہ آئے ، یا اس گھر سے نگھرا رہنا اچھا جہاں نا اتفاقی ہو وار ہو وقت لڑائی رہے

سُنْیا

heard

سُنْتا

سُننے والا

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنِپات کے معانیدیکھیے

سَنِپات

sannipaat•सन्निपात

اصل: سنسکرت

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

سَنِپات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (موسیقی) لَے کی ایک ضرب جس میں دونوں ہاتھوں کو برابر مارتے ہیں کہ جس میں آواز پیدا ہو یعنی لَے کی ضرب اس میں چار قسمیں ہیں.
  • سرسام کی بیماری ، عطش ، بیچینی.
  • ڈولنا ، دِل بیٹھنا ، اُداسی کا عالم ، عدمِ اطمینان .

Urdu meaning of sannipaat

  • Roman
  • Urdu

  • (muusiiqii) lai kii ek zarab jis me.n dono.n haatho.n ko baraabar maarte hai.n ki jis me.n aavaaz paida ho yaanii lai kii zarab is me.n chaar kisme.n hai.n
  • sarsaam kii biimaarii, atash, bechainii
  • Dolnaa, dil baiThnaa, udaasii ka aalam, adam-e-itmiinaan

सन्निपात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का ज्वर जिसमें कफ़, पित्त और वात तीनों बिगड़ जाते हैं, त्रिदोष, सरसाम
  • घटनाओं का एक साथ घटित होना
  • नीचे आना, गिरना या उतरना
  • जुड़ना, मिलना
  • भिड़ना, टकराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنِپات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنِپات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone