تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنجیون" کے متعقلہ نتائج

سَنجیون

regenerate, reinvigorate, resuscitate

سَنْجِیوَنی

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، اکسیر کی ایک قسم

سَرجیون

سرسبز و شاداب ، جس میں پھلنے پُھولنے کی صلاحیت ہو نیز زرخیز ، ہرا بھرا.

سَنْجونا

سجانا، آرایش کرنا، سامان وغیرہ جمع کر کے ترتیب سے رکھنا

سَنْجْنا

عقل ، سمجھ ، دانائی ، علم ، گیان ؛ خیال ، دھیان ، بچار ؛ نشان ، علامت ، آثار ؛ نام ، لقب ؛ کیفیت ؛ خظاب ؛ (نحو) اسمِ ذات ؛ تشبیہ ، استعارہ ، محاورہ ؛ اتفاق، اتحاد ؛ ہدایت ؛ کھوج .

سَنْجانا

سمجھنا ، خیال کرنا ، پہچاننا.

سُہانجَنا

رک : سُون٘جھنا.

سُوہانجْنا

(سہجنا) ہندی درخت صنوبری شکل کے ، سون٘جھنا ، سہجنا ، سوجنا.

سونجْھنا

طِب) سُہْجَنا ، ایک درخت کا نام جس کی کلیاں اور پھلیاں پکا کر بطور ترکاری اِستعمال کرتے ہیں ، پھلیاں دافع بادی ہیں اور گوند کمر کے درد کے لیے مُفید ہوتا ہے.

سَوانجْنا

ایک درخت جس کی لمبی لمبی بیج دار پھلیاں پکا کر کھائی جاتی ہیں اور پُھول اور پتّیاں دواؤں میں کام آتی ہیں ، سُہانجنہ ، سُہجنہ ، سہجنا .

سُنْجانی

واقف کار ، عقلمند ، دانا ، ہوشیار ، سُجان.

سُجِیوَن

सुंदर जीवन; सुखद जीवन।

سَنْجِیو

(بدھ مذہب) ایک جہنم

سَجِیوَن

(طب) حیات بخش جڑی بوٹی، گیاہ حیات نیز ہندو عقیدے کے مطابق وہ بوٹی جس کے کھانے سے انسان پاک ہوجاتا ہے اس کی زندگی سنور جاتی ہے

سُہَنْجْنا

A tree the root of which supplies the place of horseradish, Moringa.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنجیون کے معانیدیکھیے

سَنجیون

sa.njiivan•संजीवन

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَنجیون کے اردو معانی

صفت

  • جان ڈالنے والا ، جان پیدا کرنے والا.

Urdu meaning of sa.njiivan

  • Roman
  • Urdu

  • jaan Daalne vaala, jaan paida karne vaala

English meaning of sa.njiivan

Noun, Masculine

Adjective

  • bringing to life, restoring, creating

संजीवन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुनर्जीवित करना, नया जीवन देना, जीवन दान करना
  • बहुत अच्छी तरह जीवन बिताना
  • मनु के अनुसार इक्कीस नरकों में से एक नरक का नाम

विशेषण

  • जान डालने वाला, जीवन देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنجیون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنجیون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone