تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْگسار" کے متعقلہ نتائج

سَنْگسار

پتھراؤ کرنا، پتھروں سے مارنا، سخت ضربیں لگانا

سَنگسار کَرْنا

پتّھروں سے مارنا، پتھر مار کر کام تمام کرنا، کمر تک دبا کر اوپر سے پتھر کی بوچھاڑ کرنا

سَنْسار

دُنیا، عالم، جہاں، جگت، کائنات

سِنگار

زیب و زینت، آراستگی، سجاوٹ، سنگھار، بناوٹ

سِنگھار

کن٘گھی، چوٹی، سُرمہ، مِسّی اور زیور لباس وغیرہ سے بناؤ اور آرایش و زیبائش، سج دھج، مجازاً: خُوبصورتی

سَنُسار

سانو سار ، ایک بڑا دریائی جانور.

سَنَگَسْتَر

وہ تہہ یا استر جو چُونے کو کلسی سفوف ار جپسم اور دوسری مختلف اشیاء کے ساتھ مِلا کر کیا جائے.

سَنْگ ساز

(چھپائی) پتّھر کو درست کرنے والا، پتھر یا آج کل کی ایلبومینیم کی پلیٹ پر جمی ہوئی کاپی کی اِصلاح اور دُرستی کرنے والا کاتب

سَنگ ساری

پتھر سے مارنا، پتھر مار کر مار ڈالنا، وہ سزا جو آدمی کو پتھر مار کردی جائے

سَن٘گ مار

ایک قِسم کا پتّھر جو مارگزیدہ کو شفا بخشتا ہے.

سنگ زار

پتھریلی زمین، جہاں پتھر ہی پھتر ہوں

سَنگ بار

پتّھر پھین٘کنے والا، پتھر مارنے والا، پتھروں کی بوچھاڑ کرنے والا، پتھریلی زمین.

سَگ سار

کُتّے کے سر والا، کُتّے کی مانند

سُورَج سَنْسار

نظام شمسی

سوتا سَنْسار

خاموشی اور اُجاڑپن ، بالخصوص رات کے سُنسان ہونے کی کیفیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْگسار کے معانیدیکھیے

سَنْگسار

sa.ngsaar•संगसार

اصل: فارسی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

سَنْگسار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتھراؤ کرنا، پتھروں سے مارنا، سخت ضربیں لگانا
  • ایک قِسم کی شرعی سزا (جس میں آدمی کو کمر تک زمین میں گاڑ کر پتّھر مارتے تھے اور اس طرح اس کا کام تمام کردیتے تھے یہ سزا زانی اور زانیہ کو دیجاتی تھی)

شعر

Urdu meaning of sa.ngsaar

  • Roman
  • Urdu

  • pathraa.o karnaa, patthro.n se maarana, saKht zarbe.n lagaanaa
  • ek kism kii shari.i sazaa (jis me.n aadamii ko kamar tak zamiin me.n gaa.D kar patthাra maarte the aur is tarah is ka kaam tamaam kardete the ye sazaa zaanii aur zaaniya ko diijaatii thii

English meaning of sa.ngsaar

Noun, Masculine

  • stoned, stoned to death
  • a punishment in Sharia for adultery

संगसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म की शरई सज़ा (जिस में आदमी को कमर तक ज़मीन में गाड़ कर पत्थ्াर मारते थे और इस तरह इस का काम तमाम करदेते थे ये सज़ा ज़ाती और ज़ानिया को दीजाती थी)
  • प्राचीन काल का एक प्रकार का प्राण-दंड जिसमें अपराधी को पत्थरों के साथ दीवार के रूप में चुनवा दिया जाता था
  • (इस्लामी धर्मशास्त्र) एक प्रकार का प्राणदंड जिसमें अपराधी को ज़मीन में कमर तक गाड़कर उसके सिर पर पत्थरों की वर्षा करके मार दिया जाता है।
  • जिसे पत्थर मार-मार कर मार डाला गया हो, पथराव, पथराव करके किसी व्यक्ति को मार डालना, एक सज़ा जो कड़े अपराधियों को दी जाती थी, उसे कमर तक जमीन में गाड़कर उस पर इतने पत्थर बरसाते थे कि वह मर जाय।
  • पथराओ करना, पत्थरों से मारना, सख़्त ज़रबें लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْگسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْگسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone