تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sanctus" کے متعقلہ نتائج

sanctus

عشائے ربانی کی تمہید کے بعدپڑھی جانے والی مناجات جو Holy ,holy,holy سے شروع ہوتی ہے۔.

sanctus bell

ا یک دستی گھنٹی یا وہ گھنٹی جو گر جا میں صدر اور وسط کے درمیان منا رچے پر لٹکی رہتی ہے ، اور عشائے ربانی کے موقع پر مناجات پڑھتے وقت بجائی جاتی ہے ۔.

سَنْتوش

خوشی، شادمانی، تسلی، اطمینان، صبر، قناعت

سَنْتوس

صبر ، اِطمینان ، سُـکون ، سُکھ ؛ خوشی ، مسرت.

صَناعَتُ الصَّباعات

صنعتوں کی صنعت، باریک بینی، موشگافی

سانکُھو

ایک قدرآور درخت جس کی لکڑی سیاہ ہوتی ہے ، جو فرنیچر وغیرہ بنانے میں کام آتی ہے ، ایک قسم کی لکڑی ، ساگون.

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

سَنْطُور

سَنْتُوک

خوشبودار تیل جو روغنِ چن٘بیلی اور عرقِ گُلاب وغیرہ سے بنایا جاتا ہے.

سَنْدرُوس

राजन जो एक प्रसिद्ध गोंद है, दे. ‘सुंदरूस’, दोनों शुद्ध हैं।

سَنْتوس رَکْھنا

خوش رکھنا ، اِطمینان رکھنا .

سَنکْٹا ماتا

(ہندو) نصیب کی دیوی

sanctum

مقدّس مقام ۔.

sanctum sanctorum

یہودی معبد میں سب سے مقدّس جگہ ۔.

saltus

ادبی: رخنہ ، اچانک پڑنے والا رخنہ، حالات کا پلٹا۔.

sanctus کے لیے اردو الفاظ

sanctus

sanctus کے اردو معانی

اسم

  • (کلیسیات) مناجات
  • بھجن
  • مناجات کے وہ بول جو عشائے ربانی کی بیشتر دعاؤں کے انتقام پر پڑھے جاتے ہیں اور جو لاطینی لفظ سینکٹس (sanctus) (پاک) سے شروع ہوتے ہیں
  • موسیقی کی ایک ترتیب جو اس عبادت کے لیے استعمال ہوتی ہے

sanctus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कलीसयात) मुनाजात
  • भजन
  • मुनाजात के वो बोल जो अशाए रब्बानी की बेशतर दुआओं के इंतिक़ाम पर पढ़े जाते हैं और जो लातीनी लफ़्ज़ सीनकटस (sanctus) (पाक) से शुरू होते हैं
  • मूसीक़ी की एक तर्तीब जो इस इबादत के लिए इस्तिमाल होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sanctus)

نام

ای-میل

تبصرہ

sanctus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone