تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘پُوا" کے متعقلہ نتائج

سَن٘پُوا

چھوٹا سان٘پ .

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سونپوں

would give charge, surrender

سانپا

سراپ، بد دعا

سانپوں

سان٘پ کی جمع اور مغیّرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سَن٘پُور

پوری طرح بھرا ہوا ، بھرپور ، مکمل ، کامل .

سنپولا

سپولا، سان٘پ کا بچّہ

سَن٘پَتَا

رک : سن٘پت.

سِینپی

رک : سِیپی

سانپا کَرنا

condole with

سانپ ہونا

طویل عمر پانا ، لمبی عمر پانا ، تادیر جینا.

سانپ کا کاٹا رَسّی سے ڈَرتا ہے

جسے کوئی تکلیف پہن٘چتی ہے وہ بہت محتاط ہوجاتا ہے، مصیبت زدہ ادنیٰ تکلیف سے بھی ڈرنے لگتا ہے

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپالَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

سانپوں کی سَبھا میں جِھیبھوں کی لَپ لَپ

بُروں کے بُروے ہی کام ، مُوذیوں کی محفل میں تکلیف ہی کا چرچا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘پُوا کے معانیدیکھیے

سَن٘پُوا

sampuvaa•संपुवा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَن٘پُوا کے اردو معانی

  • چھوٹا سان٘پ .

Urdu meaning of sampuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa saamp

संपुवा के हिंदी अर्थ

  • छोटा साँप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘پُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘پُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone