تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمّایَہ" کے متعقلہ نتائج

سَمّایَہ

زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

سَمایا

سماں، حالت، کیفیت

سَمایا پَڑْنا

بُرا وقت آنا.

سَمایا کَھڑا ہونا

مُصیبت آ پڑنا.

سَمْعِیّات

سماعت کے متعلق علم، سماعت سے متعلق چیزیں یا باتیں

جدھر سینگ سمایا

جدھر موقع ملا، جہاں پناہ ملی

مادَھو آیا اور خاکی سَمایا

خاموشی سے نیک کام کر جانا ، نیکی کرکے غائب ہوجانا ؛ شہرت و صِلہ سے بے نیاز ہوکر نیک کام کرنا.

آئینہ سمایا طلعت

خوبصورت چہرے والا، حسین، معشوق

جَہاں سِینگ سَمایا

رک : جدھر سینگ سمایا.

سامِیَہ

رک : سامی (۴).

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سَماوِیَّہ

رک : سماوی .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمّایَہ کے معانیدیکھیے

سَمّایَہ

sammaaya•सम्माया

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَمّایَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہریلا مادّہ ، متعدی امراض کا زہر (انگ : Virus).

Urdu meaning of sammaaya

  • Roman
  • Urdu

  • zahriilaa maada, mutaddii amraaz ka zahr (ang ha Virus)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمّایَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمّایَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone