تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘بھارْنا" کے متعقلہ نتائج

سَن٘بھارْنا

سن٘بھالنا.

سَن٘بھالْنا

سَن٘بھالْنا

تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا

سَنگھارْنا

(ہندو) مار ڈالنا، قتل کرنا

سِنْگھارنا

adorn, decorate, dress up

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

دو پَٹّا سَن٘بھالْنا

دوپٹا کو گِرنے یا سرکنے سے روکنا ، چادر کو سرکنے یا گرنے نہ دینا ، دوپٹہ کو اچھی طرح اوڑھنا ؛ عزت کی پاسبانی کرنا.

ذِمَّہ داری سَن٘بھالْنا

کام کو بہ خوبی انجام دینے کی ضمانت لینا، کوئی کام اپنے سَر لینا

سَن٘بھالا

وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے

سَنوارْنا

دُوسرے کے ذریے یا دُوسرے کے ہاتھوں ساننے کا کام کروانا ، گُندھوانا (آٹا مٹّی وغیرہ).

سَن٘بَھلْنا

اُٹھنا.

سِدھارْنا

چلا جانا ، روانہ ہونا ، رُخصت ہونا ، سفر کرنا (طنز ، پیار یا تعظیم کے موقع پر مستعمل).

دِل سَنبھالْنا

دل کو قابو میں رکھنا، قرار یا تسکین دینا، ہمَّت کرنا

سُدھارْنا

سن٘وارنا، درست کرنا، اِصلاح کرنا، ٹِھیک بنانا

گَھر سَنبھالْنا

گھر کا انتظام اپنے ہاتھ میں لینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘بھارْنا کے معانیدیکھیے

سَن٘بھارْنا

sambhaarnaa•संभारना

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

سَن٘بھارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • سن٘بھالنا.

Urdu meaning of sambhaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sambhaalnaa

संभारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • संभालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘بھارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘بھارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone