تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماوار" کے متعقلہ نتائج

سَماوار

دھات کا استوانی شکل کا ظرف جس کے بیچ میں ایک پُھکنی ہوتی ہے اور پُھکنی کے چاروں طرف گول حلقے میں پانی بھرا رہتا ہے، نیچے کی طرف آگ رکھنے کی ایک تھالی ہوتی ہے، اس میں پانی گرم کرتے ہیں ، چائے دم کرنے یا پانی گرم کرنے کا انگیٹھی دار ظرف .

سَماوَر

رک : سماوار .

ثَمَر

پھل، میوہ

سَمَر

شام کی گفتگو، رات کی گفتگو یا بات چیت

سَماوات

آسمان، افلاک، بہشت

سَماچار

خبر، اِطّلاع ، پیغام

سُمہار

एक प्रकार का धान

ثَمْرَہ

پھل، میوہ (نیز بطور تشبیہ)

ثَمْرا

آپ نے یاس کو تقدیر سے منسوب کیا ہم نے خبطِ نگہ لطف کا ثمرا جانا

سامرہ

افسانہ گو

سَمُوری

سموروالا، سمور کا بنا ہوا، سمور کی کھال کا بنا ہوا

سُومْرا

چمکیلا ، روپہلا .

ثَمارَہ

پردار پھل ، انگ : Winged Fruit

سَمُرَہ

ببول ، کیکر ، مغیلاں .

سُوماری

حضرت مسیح سے پان٘چ ہزار سال قبل بابلی تہذیب سوماری کہلاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماوار کے معانیدیکھیے

سَماوار

samaavaar•समावार

اصل: فارسی

وزن : 1221

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَماوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھات کا استوانی شکل کا ظرف جس کے بیچ میں ایک پُھکنی ہوتی ہے اور پُھکنی کے چاروں طرف گول حلقے میں پانی بھرا رہتا ہے، نیچے کی طرف آگ رکھنے کی ایک تھالی ہوتی ہے، اس میں پانی گرم کرتے ہیں ، چائے دم کرنے یا پانی گرم کرنے کا انگیٹھی دار ظرف .

Urdu meaning of samaavaar

  • Roman
  • Urdu

  • dhaat ka ustvaanii shakl ka zarf jis ke biich me.n ek phuknii hotii hai aur phuknii ke chaaro.n taraf gol halqe me.n paanii bhara rahtaa hai, niiche kii taraf aag rakhne kii ek thaalii hotii hai, is me.n paanii garm karte hai.n, chaay dam karne ya paanii garm karne ka a.ngiiThiidaar zarf

English meaning of samaavaar

Noun, Masculine

  • samovar, a small and handy urn used for making tea and keeping it hot

समावार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चाय पकाने या पानी गर्म करने का टंकीनुमा बर्तन, जिसमें टोंटी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone