تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماں کا" کے متعقلہ نتائج

سَماں کا

ایک ہی درجہ کا ، برابر کا.

سَماں کِھینچْنا

پُوری کیفیت بیان کرنا ، منظر کشی کرنا .

سَماں کِھنچ جانا

کیفیت یا عالم نظر آ جانا ، نقشہ کھن٘چ جانا .

ہُو کا سَماں

سناٹے کا عالم، ویرانی کی کیفیت، اُجاڑ پن

مَوت کا سَماں

نزع کی سی حالت

جاڑے کا سَماں

جاڑے کا موسم م ، سردی کا زمانہ .

میلے کا سَماں ہونا

بہت ہجوم یا رونق ہونا بسنت پر شاہ مینا کی درگاہ پر میلے کا سماں ہوتا ہے.

سامْنے کی

مقابل کا، برابر کا

سامْنے کا

مقابل کا، برابر کا

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

کام کرودھ، مدھ، لوبھ کی جب من میں ہووے کھان، کا پنڈت کیا مورکھا، دوؤ ایک سمان

شہوت، غصہ،غرور اور حرص اگر دل میں ہوں تو عالم اور جاہل برابر ہیں

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

سامْنے کی بات

دیکھی ہوئی بات ، کل کی بات ، قریب زمانے کی بات .

سامْنے کی چوٹ

صاف چوٹ ، کُھلی ہوئی چوٹ.

سامْنے کی آنکھیں پُھوٹیں

دُعائے بد یعنی آنکھیں جو سامنے اور مقابل ہیں بے نُور ہوجائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماں کا کے معانیدیکھیے

سَماں کا

samaa.n kaa•समाँ का

  • Roman
  • Urdu

سَماں کا کے اردو معانی

صفت

  • ایک ہی درجہ کا ، برابر کا.

Urdu meaning of samaa.n kaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek hii darja ka, baraabar ka

समाँ का के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक ही दर्जे का, बराबर का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماں کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماں کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone