تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"salving" کے متعقلہ نتائج

salving

مرہم

shelving

ڈھال ہونا

سَلَنْگ

(بنوٹ) سان٘پ کی چال کی وضع کا پیترہ، جس میں قدم اُٹھانے کی بجائے کھسکائے جاتے ہیں اور جسم کو ایک حالت میں رکھ کر پیر رگڑتے ہوئے پھرت کی جاتی ہے

شَلَنْگ

چھلانگ، جست، زقند، اچھلنا کودنا، پھلانگنا

شِو لِن٘گ

لتوپڑی یہ بیل ہمالیہ سے سیلون تک سب جگہ ہوتی ہے، ہندو اس کو شومہادیو کے عضو تناسل کی مشابہت کی وجہ سے جو اس کے بیج میں موجود خیال کیا جاتا ہے متبرک سمجھتے ہیں، ادویات میں مستعمل

ساتْوِیں

(ترتیب کے اعتبار سے) چھٹے کے بعد کا، ہفتم

سالِینَہ

وہ رقم جو سالانہ کسی کیو مِلے ، وظیفہ .

سَلْوانا

چھدوانا .

شیوِن٘گ مَشِین

حجامت کرنے کا آلہ ؛ (چرم سازی) چمڑا ہموار کرنے اور چھیلنے کی مشین.

ساتوِیں تاریخ

seventh of the month

سَوانگ گَھر

کنایۃً تماشاگھر، تھیڑ جہاں کہانیاں بطورتمثیل پیش کی جاتی ہیں

آٹْھوِیں ساتْوِیں

ہفتے عشرے میں، کبھی کبھی

سَوانگ بَنانا

بہروپ بھرنا ، شکل اور بھیس بدل کر کوئی تماشا دِکھانا ؛ کسی کا مضحِکہ اُڑانا .

سَنگِ سَلْوان

حجراَلسلوان ، پہ پتّھر صاف شفَاف ، بلور سے مُشابہت رکھتا ہے ، فرق یہ ہے کہ پانی میں بِھگونے سے نرم ہو جاتا ہے اور پانی دودھ کے رنگ کا ہو جاتا ہے ، بلور میں یہ خاصیت نہیں ہے ، افریقہ میں بہت مشہور ہے ، زہریلا لیکن ادویات میں مُستعمل.

سَوانگ بَہُت، رات تھوڑی

وقت کم ہے اور کام زیادہ .

salving کے لیے اردو الفاظ

salving

salving کے اردو معانی

اسم، فعل

  • مرہم
  • لیپ
  • (ضماد
  • مسکن)
  • علاج
  • اپائے
  • چارہ
  • تدبیر
  • مَرہَم
  • ضَماد
  • ليپ
  • شَفابَخش
  • سَکُون آوَر مَرہَم
  • مرہم یا لیپ لگانا
  • مرہم پٹی کرنا
  • دوا کرنا
  • علاج کرنا
  • بچانا
  • نجات دلانا

salving के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • मरहम
  • लेप
  • (ज़माद
  • मस्कन
  • ईलाज
  • उपाय
  • चारा
  • तदबीर
  • मरहम
  • ज़माद
  • लेप
  • शिफ़ा बख़्श
  • सकूओन आवर मरहम
  • मरहम या लेप लगाना
  • मरहम पट्टी करना
  • दवा करना
  • ईलाज करना
  • बचाना
  • नजात दिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (salving)

نام

ای-میل

تبصرہ

salving

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone