تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْخَہ" کے متعقلہ نتائج

سَلْخَہ

(حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.

سَلْخَہ نُما

(حیوانیات) سلاخ نُما، ڈنْک جیسا، نوکیلا

سَلِیخَہ

ایک چھوٹے سے درخت کی خوشبودار چھال جس کا تنہ موٹا اور چھوٹا ہوتا ہے وضع اس کی سوسن کی سی ہوتی ہے .

سَلاخ

کسی دھات وغیرہ کا پتلا اور لمبا ٹکڑا، سیخ، سلائی

سَلْخ

قمری مہینے کا آخری دِن جس کی شام کو نیا چاند نظر آئے، چاند رات

سَلّاخ

بہت کھال کھین٘چنے والا، جانوروں کو ذبح کرنے والا

سِلاخ

جس درخت خرما کے سبز پھل جھڑ گئے ہوں اور ننگا رہ گیا ہو اُس کا نام عربوں نے سِلاخ رکھا ہے .

سَلْمَہ

سَلْطَہ

ایک سبزی، سلاد، ساگ جو کچّا کھایا جاتا ہے

سِلْعَہ

سِلع، مسّا

سِلْنا

سیا جانا، رفو کرنا، ٹان٘کے لگنا, سلائی کرنا، سوئی دھاگے سے کپڑے، چمڑے وغیرہ کو ایک میں جوڑنا

سِلَع

مسّا جو انسان کے جسم پر نِکل آتا ہے.

سِلْیا

سل کا نہایت چھوٹا ٹکڑا یا کنکر ، کنکر کی ایک قسم .

سِلتا

stitched, sewed

سِلا

(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپچی جو بنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں یعنی نیچے کے حِصّے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے ، دانگی ، دم توڑ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْخَہ کے معانیدیکھیے

سَلْخَہ

salKHa•सल्ख़ा

وزن : 22

موضوعات: حیوانیات کنایۃً جانور

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَلْخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) برچھی ، بھالا ؛ (کنایۃً) ڈنْک (کپڑے وغیرہ کا) ؛ بشرے کی نوک جو تِرچی کٹی ہوتی ہے.

Urdu meaning of salKHa

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) birchhii, bhaalaa ; (kanaa.en) Dan॒ka (kap.De vaGaira ka) ; bashre kii nok jo trichii kaTii hotii hai

سَلْخَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone