تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَلْجی" کے متعقلہ نتائج

ثَلْجی

ثلن (رک) سے منسوب یا متعلق ، برف کا ، برفانی ، انگ : Glacier .

ثَلْجِیَّہ

برف کا چشمہ، برف کی چٹان

ثَلْجِیّات

ثلجی (رک) کی جمع ، انگ : Glaciers .

ثَلْج

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، برف، ثلاجہ، پالا

ثَلْجِ صِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

ثَلْجِ چِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

سُلْجھا

پیچیدگیوں کو دور کرنا، الجھنے کو سیدھا کرنا، مسئلہ حل کرنا

ثَلّاجَہ

تودہؑ یخ، برف کا ڈھیر

سلجھ

سلجھ

sort

سُلجھاؤ

عقدہ کشائی، فیصلہ، حل

سُلَّج

سُلّج :ــ منتخب اللغات میں لکھا ہے کہ ایک گھاس ہے جس کو اُونْٹ کھاتا ہے.

ثُلُوج

‘सल्ज’ का बहु., 'बरफ़' का समूह, । पाला पड़ना, तुषार पड़ना, बर्फ़बारी।।

سَلْہَج

برادرنسبتی کی بیوی، سالے کی بیوی، سرہج

سُلْجھا سُلْجھایا

سلیم الطبع ، مہذب ، بنٹا ہوا ، تجربہ کار ، جہاں دیدہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَلْجی کے معانیدیکھیے

ثَلْجی

saljii•सल्जी

  • Roman
  • Urdu

ثَلْجی کے اردو معانی

صفت

  • ثلن (رک) سے منسوب یا متعلق ، برف کا ، برفانی ، انگ : Glacier .

Urdu meaning of saljii

  • Roman
  • Urdu

  • salin (ruk) se mansuub ya mutaalliq, barf ka, barfaanii, ang ha Glacier

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَلْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَلْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone