تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَلْج" کے متعقلہ نتائج

ثَلْج

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، برف، ثلاجہ، پالا

ثَلْجِیَّہ

برف کا چشمہ، برف کی چٹان

ثَلْجی

ثلن (رک) سے منسوب یا متعلق ، برف کا ، برفانی ، انگ : Glacier .

ثَلْجِیّات

ثلجی (رک) کی جمع ، انگ : Glaciers .

ثَلْجِ صِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

ثَلْجِ چِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَلْج کے معانیدیکھیے

ثَلْج

saljसल्ज

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: ثَلَجَ

  • Roman
  • Urdu

ثَلْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، برف، ثلاجہ، پالا

Urdu meaning of salj

  • Roman
  • Urdu

  • havaa me.n mile hu.e buKhaaraat jo saKht sardii me.n jam kar zamiin par girte hain, barf, sulah ja, paala

English meaning of salj

Noun, Masculine

  • ice or snow

सल्ज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहाड़ी बरफ का पानी, बर्फ़, हिम

ثَلْج کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثَلْج

ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں، برف، ثلاجہ، پالا

ثَلْجِیَّہ

برف کا چشمہ، برف کی چٹان

ثَلْجی

ثلن (رک) سے منسوب یا متعلق ، برف کا ، برفانی ، انگ : Glacier .

ثَلْجِیّات

ثلجی (رک) کی جمع ، انگ : Glaciers .

ثَلْجِ صِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

ثَلْجِ چِینی

ایک قسم کا سفید پتھر جو سرمے میں ڈالا جاتا ہے بعض شورہ کو بھی کہتے ہیں نیز ایک رطوبت ہے جمی ہوئی برف کی طرح اور نمک دریائی سے مشابہت رکھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَلْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَلْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone