تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْنات" کے متعقلہ نتائج

سَجْنات

مشہور، معروف، معلوم، جو محسوس ہو .

سَجْناں

عقلمند یا دانا آدمی ، عالم، و دیاوان ، ہوشیار ، درویش .

سجنا

زیب دینا، پھبنا، موزوں ہونا

سَجْلات

سجل کی جمع جس کے معنی قبالہ وہنڈی اور حکمنامۂ قاضی کے ہیں، اصطلاحاً وہ خط عربی جو پیچ در پیچ بقلم خفی لکھا جاتا تھا تاکہ حروف کے ردوبدل کا امکان نہ ہو

سَپْنات

رک : سپنا

سَجِیات

‘सजीयः’ का बहु., आदतें, स्वभाव।

سَکَنات

سکنہ کی جمع، سکون، سکون کے حالات و کوائف، اُردو میں بیشتر حرکات کے ساتھ ترکیبِ عطفی میں استعمال ہوتا ہے

سجدات

سجدے

سُجات

اچّھی اصل و نسل کا، اچھی قسم کا، بہتر

سَکْنا

فعلِ معاون کے طور پرستعمل بمعنی قابلیت ہونا، قوت ہونا، ممکن ہونا، کرسکنا

سَنا

جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا

سِنا

سِینہ ، چھاتی.

سُنْتا

سُننے والا

سُناؤ

قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں

سُنائی

سماعت، سنوائی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْنات کے معانیدیکھیے

سَجْنات

sajnaat•सजनात

  • Roman
  • Urdu

سَجْنات کے اردو معانی

صفت

  • مشہور، معروف، معلوم، جو محسوس ہو .

Urdu meaning of sajnaat

  • Roman
  • Urdu

  • mashhuur, maaruuf, maaluum, jo mahsuus ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْنات)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْنات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone