تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَجْگِیل" کے متعقلہ نتائج

سَجْگِیل

یہ ایک سفید اور چکنی مٹی ہے دکانوں کو قلعی کرنے میں استعمال کی جاتی ہے، پنڈول .

سَجیل

سجی ہوئی، خوبصورت، بنا ٹھنا، آراستہ پیراستہ

سِجِّیل

پتّھر ، کنکر ، کنکری ، کھنگھڑ ، روڑا ، خُشک کچّی مٹی سے بنے پتّھر .

سوگی

غمگین، افسردہ، رنجیدہ، سوگوار، ماتم زدہ، ماتمی

سجی

آراستہ ، مزیّن ، بارونق ، سجاوٹ سے بھرپور .

سَجْنی

معشوقہ، پیاری، بیوی

سَجِیو

جاندار ، زِندہ مخلوق .

سَجَی

ایک قِسم کی کھار جو اس جگہ سے نِکالی جاتی ہے جہاں کی مٹی پُھول جاتی ہے، یہ صابن کا جُزوِاعظم ہے ؛ سوڈے کاربن اور آکسیجن کا ایک مرکب جو کپڑے دھونے کے کام آتا ہے ؛ بعض جڑی بُوٹیوں کو جلا کر بھی بنائی جاتی ہے اس کا مزہ شور اور نہایت تیز ہوتا ہے، اشخار ، قلی ، خس الحمار : شخار یعنی سجی .

سجایا

سجایا ہوا، سنوارا ہوا، ڈیزائن یا پھولوں سے سجایا گیا، سجانا سے ماضی

سَنْگِیں

hard, stony

سَگی

حقیقی، جو سوتیلی نہ ہو

سَجِیلی

سجی ہوئی، آراستہ، خُوبصورت

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سُہَیل

جنوبی آسمان کا سب سے روشن ستارہ جو حارس نامی جھرمٹ میں واقع ہے

سَجِیَّہ

عادت، خصلت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْگِیل کے معانیدیکھیے

سَجْگِیل

sajgiil•सजगील

  • Roman
  • Urdu

سَجْگِیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • یہ ایک سفید اور چکنی مٹی ہے دکانوں کو قلعی کرنے میں استعمال کی جاتی ہے، پنڈول .

Urdu meaning of sajgiil

  • Roman
  • Urdu

  • ye ek safaid aur chiknii miTTii hai dukaano.n ko qali.i karne me.n istimaal kii jaatii hai, panDol

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَجْگِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَجْگِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone