تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saiga" کے متعقلہ نتائج
saiga کے لیے اردو الفاظ
saiga کے اردو معانی
اسم
- ایشیائی گھاس کے میدانوں کا ہرن یا چکارا جس کی تھوتھنی قدرے پھولی ہوئی نظر آتی ہے ۔.
saiga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एशियाई घास के मैदानों का हिरन या चिकारा जिस की थूथनी क़दरे फूली हुई नज़र आती है ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
sage derby
ساج یا سمندر سوکھ کی پتیاں ملا کر بنا یا ہوا پنیر جو اسے خاص مہک دینے کے علاوہ بندکیوں دار بنا دیتی ہیں۔.
سہاگا
سفید رن٘گ کے ایک کھار کا نام جسے پہاڑوں سے لا کر پکاتے ہیں اور جو دھاتوں کے گلانے یا میل دُور کرنے کے کام آتا ہے نیز بطور دوا بھی استعمال ہوتا ہے، تنکار، سوڈیم بوریٹ
sage grouse
شمالی امریکا کے مغربی علاقے کا نسبتہً بڑا بھٹ تیتر جس کا نر جفتی سے پہلے مظاہرے کے لیے مشہور ہے۔.
سَہِینگا
ہُدہُد ، چکی رایا پرندہ کی ایک قِسم جس کی نِسبت مشہور ہے کہ ہر ایک قِسم مدفونہ کو جان لیتا ہے .
سِینگی لَگانا
پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (saiga)
saiga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔