تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَحْو" کے متعقلہ نتائج

صَحْو

ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا

صَحْوِیَّت

ہوش میں ہونا، بیداری کی حالت میں ہونا، محویت کا نقیض.

سَحُور

سحر ہونے سے قبل کا وہ کھانا جو روزہ رکھنے کی نیّت سے کھایا جائے.

صَحی

صحیح، درست، ٹھیک

صِحّی

صحت کا، صحت کے متعلق.

سَحایا

(طِب) دماغ کے پردے ، وہ جھلَیاں جو دماغ کو ملفوف کرتی ہیں .

صِیاح

فریاد، شور

صَیحَہ

بلند یا سخت آواز، نعرہ، چنگھاڑ، چیخ، آہ، چیخ مارنا، چلّانا، آواز بلند کرنا

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

صَحْن

چوطرفہ عمارت کے بیچ میں کھلی ہوئی کشادہ زمین، انگنائی

صَفّو

(گنجفہ) ایک ایک پتا جیت لینا ، حریف کے پاس ایک پتا بھی نہ چھوڑنا . صَفّو آسان ہے مگر نکّو ، تکّو مشکل ہے.

صاح

مالک، آقا نیزساتھ زندگی گزارنے والا، صاحب (رک)

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

اردو، انگلش اور ہندی میں صَحْو کے معانیدیکھیے

صَحْو

sahv•सहव

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

صَحْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہوشیار ہونا، مستی کے عالم سے نکلنا، نشہ اتر جانا
  • (تصوّف) ذات احدیت میں غیریت کے ساتھ محو ہونا، اپنی ذات و صفات کو گُم کردینا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَہْو

فراموشی، بھول چوک، ذہن سے نکل جانا

Urdu meaning of sahv

  • Roman
  • Urdu

  • hoshyaar honaa, mastii ke aalam se nikalnaa, nasha utar jaana
  • (tasavvuph) zaat ahdiis me.n Gairiyat ke saath mahv honaa, apnii zaat-o-sifaat ko Gam kardenaa

English meaning of sahv

Noun, Masculine

  • recovering from ebriety, becoming sober
  • leaving off childish folly and vanity
  • departing, being dispersed (clouds)

सहव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सचेष्टता, होशयारी।।

صَحْو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَحْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَحْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone