تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہوِ قَلَم" کے متعقلہ نتائج

سَہوِ قَلَم

قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

سات قَلَم

رک : سات خط.

سِیاہ قَلْم

ایک رخی تصویر جو یا تو یک قلم بالکل سیاہ ہوا یا اس کے نقوش ہلکے ہوں، نقش و نگار کی ضرورت کے مطابق رنگ کو تیز اور ہلکا کیا جاتا ہے

سِیاہ قَلَم کَرنا

(مصّوری) تصَویر کے خاکے یا چربے پر سیاہی کا ہاتھ پھیرنا تصویر کے پنسلی دُھندلے نِشانات کو روشن کرنا ، اُجاگر کرنا ، روشنائی سے پکا کرنا .

سِہ قَلْمَہ

(خطّاطی) ، وہ کِتاب جس کی تحریر میں تین قلم اِستعمال ہوئے ہوں ، جلی ، خفی ، وسطی یا تین طرح کی روشنائیوں سے لکھا ہو یا تین کاتبوں نے لِکھا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہوِ قَلَم کے معانیدیکھیے

سَہوِ قَلَم

sahv-e-qalam•सहव-ए-क़लम

اصل: عربی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

سَہوِ قَلَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قلم کی لغزش، لکھنے میں لاپروائی کے سبب کچھ فرو گزاشت ہو جانا، کتابت کی غلطی

شعر

Urdu meaning of sahv-e-qalam

  • Roman
  • Urdu

  • qalam kii laGzish, likhne me.n laaparvaa.ii ke sabab kuchh firau gazaashat ho jaana, kitaabat kii Galatii

English meaning of sahv-e-qalam

Noun, Masculine

  • a slip of pen, oversight

सहव-ए-क़लम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़लम से कुछ का कुछ लिख जाना, लेखनी-भ्रम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہوِ قَلَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہوِ قَلَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone