تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہادَرِت" کے متعقلہ نتائج

سَہادَرِت

(سالوتر) گھوڑے کی ایک منحوس بھون٘ری کا نام جو اس کے خصیے پر ہوتی ہے اس بھون٘ری والے گھوڑے کا مالک سدا لاولد رہتا ہے .

صَدارَتی

صدارت سے منسوب یا متعلق، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا

صَدارَت

بالا نشینی، کسی جماعت، جلسے یا ملک کی سربراہی

سادْرا

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے

سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ

اسلامی روایات کے مطابق ساتویں آسمان پر بیری کے درخت کا نام جو حضرت جبریل علیہ السلام کا مقام اور ان کی پرواز کی انتہائی حد ہے، حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلّم کے سوا اور کوئی اس مقام سے اوپر نہیں گیا

سَعادَت

نیک فالی، نیک اور اچھّے اثرات ہونا (نحوست کی ضد)

سادْرَہ

(موسیقی) جب دھرپد چھپ تال میں گایا جائے.

سُہارَت

نتیجہ خیز ، کامیاب ، فائدہ مند ، اکارت (رک) کا نقیض.

سِدّھارْتھ

بدھ مذہب کے پیشوا کا نام، گوتم بدھ

صَدارَتی نِظامِ حُکُومَت

ایسا نظام حکومت جس میں وزیر اعظم کے بجائے صدر انتظامی سربراہ ہوتا ہے

صَدارَتی خُطْبَہ

presidential address

صَدارَتِ اَنجُمَن

किसी समिति या संस्था आदि का सभापतित्व।

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدارَتِ جَلْسَہ

किसी सभा की अध्यक्षता ।

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہادَرِت کے معانیدیکھیے

سَہادَرِت

sahaadarit•सहादरित

وزن : 1212

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

سَہادَرِت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (سالوتر) گھوڑے کی ایک منحوس بھون٘ری کا نام جو اس کے خصیے پر ہوتی ہے اس بھون٘ری والے گھوڑے کا مالک سدا لاولد رہتا ہے .

Urdu meaning of sahaadarit

  • Roman
  • Urdu

  • (saalo tar) gho.De kii ek manhuus bhuu nirii ka naam jo is ke Khasii.e par hotii hai is bhuu nirii vaale gho.De ka maalik sada laavlad rahtaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہادَرِت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہادَرِت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone