تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَگِ ماہی" کے متعقلہ نتائج

سَگِ ماہی

چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .

سامِعی

سماعت.

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سُمْعی

رک : سُمعہ.

سَن٘گِ ماہی

آبی جانوروں کے اس خاندان کو کہتے ہیں جِن کی پشت پتھر کی طرح سخت ہوتی ہے

سِہ ماہی

تین ماہ کی فاتحہ ، مُردے کی فاتحہ کی وہ رسم جو تین ماہ بعد ایصالِ ثواب کے لیے ادا کی جاتی ہے.

سَرِ ماہی

مچھلی کا سر

سوگ میں رَہنا

سوگ کرنا

سوگ میں بَیٹْھنا

رسومِ میّت بجا لانا اور اُن کے بڑھائے جانے تک گھر سے باہر نہ نِکلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَگِ ماہی کے معانیدیکھیے

سَگِ ماہی

sag-e-maahii•सग-ए-माही

  • Roman
  • Urdu

سَگِ ماہی کے اردو معانی

  • چھوٹی شارک مچھلیوں کی ایک قسم جو برطانوی سمندروں میں پائی جاتی ہیں ، یہ مچھلیاں گروہ میں نکلتی ہیں اور بُو کی مدد سے شکار کرتی ہیں عموماً وہ سمندر کی تہہ میں رہتی ہیں .

Urdu meaning of sag-e-maahii

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii shark machhliiyo.n kii ek qism jo bartaanavii samundro.n me.n paa.ii jaatii hai.n, ye machhliyaa.n giroh me.n nikaltii hai.n aur buu.o kii madad se shikaar kartii hai.n umuuman vo samundr kii tahaa me.n rahtii hai.n

सग-ए-माही के हिंदी अर्थ

  • एक प्रकार की छोटी शार्क मछली जो ब्रिटेन के समुद्रों में पाई जाती हैं, ये मछलियाँ झुंड में निकलती हैं और गंध की सहायता से शिकार करती हैं, सामान्यतः वह समुद्र के तल में रहती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَگِ ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَگِ ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone