تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفْتَجَہ" کے متعقلہ نتائج

سَفْتَجَہ

چیک، ہنڈی، وہ قرض جو خطر راہ سے محفوظ رہنے کے لیے دیا جائے، وہ رقعہ جو ساہوکار ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ وصول کرنے کے لیے دیتے ہیں

سَفْتَہ

چیک ، ہنڈوی ، سوغات

سُفْتَہ

سوراخ دار، پرویا ہوا (موتی یا دانہ وغیرہ)، بیندھا ہوا

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکَتا

ستا

سوت

سِتا

سفید شکر ؛ چان٘دنی ؛ خوبصورت عورت ؛ روحانی مشروب ، شرابِ طہور

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُنْتا

سُننے والا

سَہْتا

(زراعت) چرخے کے کنارے پر ایک لکڑی سوا بالِشت کی لمبی اور پون بالِشت کی اُون٘چی گاڑی جاتی ہے اس کو سہتا کہتے ہیں

ستا

دُبلا ، کمزور

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

ساتا

ہفتہ، مردے کی ساتویں دن کی فاتحہ

سوتا

پانی کا چشمہ ، ذخیرۂ آب یا سوت سے نکل کر بہنے والا پانی.

سَجا

سجنا سے ماخوذ، (تراکیب میں مُستعمل)، آراستہ، سجاوٹ کرنا، زیب دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفْتَجَہ کے معانیدیکھیے

سَفْتَجَہ

saftaja•सफ़्तजा

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَفْتَجَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیک، ہنڈی، وہ قرض جو خطر راہ سے محفوظ رہنے کے لیے دیا جائے، وہ رقعہ جو ساہوکار ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ وصول کرنے کے لیے دیتے ہیں

Urdu meaning of saftaja

  • Roman
  • Urdu

  • chaik, hunDii, vo qarz jo Khatar raah se mahfuuz rahne ke li.e diyaa jaaye, vo rukaa jo saahuukaar ek jagah se duusrii jagah rupyaa vasuul karne ke li.e dete hai.n

English meaning of saftaja

Noun, Feminine

  • cheque, bond, money order

सफ़्तजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हुंडी, चेक, धनादेश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفْتَجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفْتَجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone