تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفائی دینا" کے متعقلہ نتائج

صَفائی دینا

جلا بخشنا ، چمکانا.

صَفائی کَرْ دینا

جھاڑنا، پونچھنا، صاف کرنا

صَفائی بول دینا

منہدم کر دینا ، اجاڑ دینا ، تباہ کر دینا.

صَفایا کَر دینا

(داڑھی مونچھ وغیرہ) صاف کر دینا ، بالکل مونڈ ڈالنا.

صَفا چَٹ کَر دینا

بالکل مونڈ دینا

صافا دینا

شکاری جانور کو بھوکا رکھنا

صَفّو دینا

بالکل مات کرنا ، تاش یا گنجفہ کا ایک ایک پتّہ جیت لینا .

صاف کَر دینا

جھاڑو دینا ، بہارنا ، گرد وغبار جھاڑنا ، کوڑا کرکٹ نکالنا.

صاف کَہہ دینا

بے لاگ کہنا ، بے رو رعایت کہنا ، مفصّل کہنا ، سچ سچ کہنا.

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

دِن صاف گُزَرْنا

کچھ کھانے کو نہ ملنا، فاقہ ہونا

صاف جَواب دینا

قطعی انکار کرنا، بالکل انکار کرنا، دو ٹوک جواب دینا

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

دِیوان صاف ہونا

کسی تخلیق یا مجموعۂ کلام پر نظر ثانی کرنا ، دوبارہ خوشخط لکھنا.

گھر صاف کر دینا

گھر کے باشندوں میں سے کوئی زندہ نہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفائی دینا کے معانیدیکھیے

صَفائی دینا

safaa.ii denaa•सफ़ाई देना

محاورہ

دیکھیے: صَفائی پیش کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

صَفائی دینا کے اردو معانی

  • جلا بخشنا ، چمکانا.
  • رک ، صفائی پیش کرنا.

Urdu meaning of safaa.ii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jilaa bakhshana, chamkaanaa
  • ruk, safaa.ii pesh karnaa

सफ़ाई देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. जिला बख़्शना, चमकाना
  • ۲. रुक, सफ़ाई पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone