تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"safety" کے متعقلہ نتائج
safety کے لیے اردو الفاظ
safety کے اردو معانی
- حفاظت
- امن
- سلامتی
- اطمینان
- بچاؤ
- آسرا
- آڑ
- حفاظت کی حالت یا کیفیت
- خطرے یا گزند سے آزادی / فراغت
- خطرہ پیدا نہ کرنے والی حالت یا صفت
- حادثے کی روک تھام کا آلہ یا وسیلہ
- ۔ (فٹ بال) ایک کھیل جس میں دفاعی ٹیم کو دو پوائنٹ ملتے ہیں
- اگر جارح ٹیم کا کھلاڑی اپنے ہی گول لائن کے پیچھے گیند گرا دے touch back سے میز
- (بیس بال) کوئی ایسی ضرب جس سے بلے باز بآسانی دوسرے گھر تک پہنچ سکتا ہو
safety के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हिफ़ाज़त
- अमन
- सलामती
- इतमीनान
- बचाओ
- आसरा
- आड़
- हिफ़ाज़त की हालत या कैफ़ीयत
- ख़तरे या गज़ंद से आज़ादी / फ़राग़त
- ख़तरा पैदा ना करनेवाली हालत या सिफ़त
- हादिसे की रोक थाम का आला या वसीला
- ۔ (फुटबाल) एक खेल जिस में दिफ़ाई टीम को दो प्वाईंट मिलते हैं
- अगर जारह टीम का खिलाड़ी अपने ही गोल लाईन के पीछे गेंद गिरा दे touch back से मेज़
- (बीस बाल) कोई ऐसी ज़रब जिस से बल्लेबाज़ बाआसानी दूसरे घर तक पहुंच सकता हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
safety zone
امریکا سڑک کا وہ حصّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہوسکیں ۔.
safety lamp
معدنی سرنگوں میں استعمال ہونے والا حفاظتی لیمپ جس سے میتھین گیس کے بھڑکنے کا خطرہ نہیں ہوتا ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (safety)
safety
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔