Search results

Saved words

Showing results for "safety"

safety

amaan

safety razor

پتیوں والا استرا جس کی پتیوں کے کنارے لغزش ہونے پر بھی کھال میں زیادہ نہیں جاسکتے ۔.

safety zone

امریکا سڑک کا وہ حصّہ جو سڑک پار کرنے والے راہ گیروں کے لیے مخصوص ہو جہاں وہ سڑک کھلنے تک کھڑے ہوسکیں ۔.

safety factor

کسی مادّی شے کی متوقع دباؤ بر داشت کرنے کی اہلیت کی جانچ۔.

safety harness

گرنے یا جھٹکا کھانے سے بچاؤ کی پٹیاں وغیرہ ۔.

safety match

دیا سلائی جو صرف مسالے کی سطح پر رگڑنے سے جل سکتی ہے ۔.

safety glass

محفوظ شیشہ جو دھماکے سے ٹوٹے تو کر چیاں نہ بکھریں ۔.

safety catch

بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک۔.

safety fuse

آہستہ جلنے والا فتیلہ یا فیوز، دور سے دھماکہ کرنے کے لیے.

safety lamp

معدنی سرنگوں میں استعمال ہونے والا حفاظتی لیمپ جس سے میتھین گیس کے بھڑکنے کا خطرہ نہیں ہوتا ۔.

safety net

نٹوں کے تماشے میں تحفظ کے لیے بچھایا جانے والا جال۔.

safety curtain

آ گ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جاسکتا ہے ۔.

sifat

quality, epithet, trait, characteristics, feature,attribute, praise

safiit

کریم النفس ، سخی ، معزز و محترم ۔

shafat

the lip

Urdu words for safety

safety

ˈseɪf.ti

safety के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • हिफ़ाज़त
  • अमन
  • सलामती
  • इतमीनान
  • बचाओ
  • आसरा
  • आड़
  • हिफ़ाज़त की हालत या कैफ़ीयत
  • ख़तरे या गज़ंद से आज़ादी / फ़राग़त
  • ख़तरा पैदा ना करनेवाली हालत या सिफ़त
  • हादिसे की रोक थाम का आला या वसीला
  • ۔ (फुटबाल) एक खेल जिस में दिफ़ाई टीम को दो प्वाईंट मिलते हैं
  • अगर जारह टीम का खिलाड़ी अपने ही गोल लाईन के पीछे गेंद गिरा दे touch back से मेज़
  • (बीस बाल) कोई ऐसी ज़रब जिस से बल्लेबाज़ बाआसानी दूसरे घर तक पहुंच सकता हो

safety کے اردو معانی

  • حفاظت
  • امن
  • سلامتی
  • اطمینان
  • بچاؤ
  • آسرا
  • آڑ
  • حفاظت کی حالت یا کیفیت
  • خطرے یا گزند سے آزادی / فراغت
  • خطرہ پیدا نہ کرنے والی حالت یا صفت
  • حادثے کی روک تھام کا آلہ یا وسیلہ
  • ۔ (فٹ بال) ایک کھیل جس میں دفاعی ٹیم کو دو پوائنٹ ملتے ہیں
  • اگر جارح ٹیم کا کھلاڑی اپنے ہی گول لائن کے پیچھے گیند گرا دے touch back سے میز
  • (بیس بال) کوئی ایسی ضرب جس سے بلے باز بآسانی دوسرے گھر تک پہنچ سکتا ہو

Related searched words

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (safety)

Name

Email

Comment

safety

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone