تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَفَید اِتْوار" کے متعقلہ نتائج

سَفَید اِتْوار

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَفَید اِتْوار کے معانیدیکھیے

سَفَید اِتْوار

safed-itvaarसफ़ेद-इतवार

  • Roman
  • Urdu

سَفَید اِتْوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

Urdu meaning of safed-itvaar

  • Roman
  • Urdu

  • ma.ii ke mahiine me.n vo pahlii itvaar yaanii hafta ke baad aur pair se pahle ka din jis me.n fraans aur jarmnii ke dehaat me.n ek rasm ke mutaabaq la.Dkiiyo.n kii Toliyaa.n ek qasiida-e-bihaar ye gaatii ghar ghar jaatii hai.n jis me.n is rizk ka zikr hotaa hai jo ma.ii ke mahiine me.n mayassar aataa hai, agar in la.Dkiiyo.n ko paise mil jaate hai.n to vo ek harii shaaKh ghar ke darvaaze se baandh jaatii hai.n ; iisaTar ke baad ka saatvaa.n itvaar jis me.n izatibaaG kii rasm ada hotii thii aur safaid kap.De pahne jaate the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَفَید اِتْوار

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَفَید اِتْوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَفَید اِتْوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone