تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَف صَف" کے متعقلہ نتائج

صَف صَف

رک : صف بہ صف ، قطار در قطار.

صَف بَہ صَف

قطار میں، ایک کے بعد ایک کھڑے ہونا، کاندھے سے کاندھا ملا کر

صَف

قطار، پرا، لائن

صَف بَسْتَہ

پرا جمائے ہوئے، قطار باندھے ہوئے، لڑائی پر آمادہ

صَف دَرْ صَف

صف بہ صف، صف سے صف ملا کر، ہر صف میں

صَف کی صَف

تمام صف

صَف کَشِیدَہ

صف باندھے ہوئے، پرا جمائے ہونا

خَطّی صَف

(سائنس) پنڈولیم کے لچکی حیطہ کی علامت ظاہر کرنے والی لکیر.

صَف بَنْد

رک : صف آرا ، لڑائی پر آمادہ.

صَف شِکَن

صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما

صَف دوز

صفون کو چھیدنے والا.

صَف نَوَرْد

صف لپیٹنے والا ، قطار منتشر کرنے والا ؛ (کنایۃً) بہادر.

صَف رَوشَن ہونا

صف روشن کرنا (رک) کا لازم، چراغ جلنا.

صَف آرا ہونا

صف مرتب کرنا

صَف اَوَّل

نماز جماعت میں وہ قطار جو بالکل پیش امام کے پیچھے ہوتی ہے

صَف بَصَف

صف سے صف ملا کر ؛ ہر صف میں ، قطار در قطار.

صَف کی صَف اُلَٹ دینا

پرے دستے کو تباہ کر دینا ، لڑاائی میں پوری صف کو الٹ دینا ، بہت بہادری سے لڑنا.

صَف اُٹھنا

بوریے کا اٹھایا جانا

صَف دَری

(دشمن کی) صفوں کو چیر کر ان میں گھس جانے کا کام، بہادری، شجاعت، دلیری

صَف اُٹھانا

بوریے کا اٹھانا

صَف کَشی

فوج لے دشمن کی طرف کر بڑھنا، حملہ آور ہونا، پرا بندی، جنگ کے لیے فوج لگانا

صَف اَنْداز

صف توڑنے والا ، صف الٹ دینے والا ؛ جنگجو.

صَف کِھینْچْنا

صف کشی کرنا ، صف باندھنا ، لڑائی کے لیے پرا جمانا.

صَف باندْھنا

فوج کشی کے لیے قطار قائم کرنا ، لڑنے کے لیے تیار ہونا.

صَف توڑْنا

صف منتشر کرنا.

صَف بَنْدی

صفیں قائم کرنا، پرا جمانا، لڑائی کے لیے تیار ہونا

صَف جَمْنا

صف جمانا (رک) کا لازم ، صف کا مکمل طور سے بندھ جانا ، قطار بندھنا.

صَف بِچْھنا

صف بچھانا (رک) کا لازم ، ماتم ہونا.

صَف بَندْھنا

قطار جمنا ، صف قائم ہونا ، نماز کے لیے کھڑا ہونا.

صَف آرا

جنگ کے لیے آمادہ، جنگ مین مقابلی کرنے والا، فوج کشی کرنے والا، صف باندھنے والا

صَف آرائی

میدان جنگ میں ٖصف بندی کرنا، جنگ کے لیے آمادگی، فوج کشی

صَف بِچھانا

رونے دھونے یا تعزیت کا اہتمام کرنا.

صَف جَمانا

قطار باندھنا ، قطار میں کھڑے ہونا.

صَف اُلَٹنا

صف درہم برہم کر دینا ، لڑائی میں صف کو منتشر کرنا.

ماتَمی صَف

وہ لوگ جو ماتم کے لیے کھڑے ہوں نیز وہ فرش جو مُردے کے غم میں انتقال کے روز سے چالیس روز تک بچھایا جاتا ہے صفِ ماتم

صَف شِکْنی

सेना की पंक्तियों में दरार डाल देना।

نِچلی صَف

نچلا درجہ ۔

صَف اِیْنچْنا

صف باندھنا، قطار جمانا، لڑائی کے لیے تیار ہونا، مقابلے پر آنا

صَف نَشِین

قطار میں بیٹھنے والا.

بَٹّے باز صَف

بھان متی ، بازی گر ، شعبدہ دکھانے والا.

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

صَف سے نِکَلْنا

قطار سے باہر آنا ، بے ترتیب ہونا ؛ (مجازاً) یکسانیت نہ ہونا

صَف لِٹا دینا

صفوں کو درہم برہم کر دینا

صَف رَوشَن کرنا

چراغ جلانا

صَف اُلَٹ دینا

صف درہم برہم کر دینا ، لڑائی میں صف کو منتشر کرنا.

صَف لَپیٹ دینا

نشست برخاست کرنا ، سلسلہ ختم کر دینا.

صَف آرائی کَرنا

جنگ کے لیے صفیں مرتب کرنا.

صَف اُلَٹ جانا

لڑائی میں صف کا تتر بتر ہو جاتا ، مجلس درہم برہم ہو جانا.

غازِیانِ صَف شِکَن

صفوں کو توڑنے والے بہادر سپاہی

مَوت کی صَف بِچھانا

موت کے گھر میں سے فرش ہٹا دینا جو موت کی علامت سمجھا جاتا ہے

صَف سِیدھی کَر لینا

قطار بنانا ؛ صف آرا ہونا ؛ مقابلے پر آنا ، لڑنے پر آ مادہ ہونا

صَف پَر آ گِرنا

فوج کی قطار پر حملہ کر دینا.

اِخْتِصارِ صَفِ مُدَّعا

shortening of queue of desires, suits

صَفِ عَالَم

line of the world

صَفِ نَعال

وہ جگہ جہاں اہل مجلس اپنے جوتے اتارتے ہیں، جوتے رکھنے کی جگہ

صَفِ جَنْگاہ

رک : صف جنگ ، میدان جنگ.

صَفِّ خاصَّہ

خاص لوگوں کی قطار ، پیغمبر ، نبی ، ولی وغیرہ.

صف لشکر

فوج کی لائن

صَفِ مَحْشَر

میدانِ حشر میں آدمیوں کی قطار

صَفِ جَنْگ

وہ لڑائی جو آمنے سامنے قطار باندھ کر ہو، دو بدوجنگ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَف صَف کے معانیدیکھیے

صَف صَف

saf-safसफ़-सफ़

دیکھیے: صَف بَہ صَف

  • Roman
  • Urdu

صَف صَف کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : صف بہ صف ، قطار در قطار.

Urdu meaning of saf-saf

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha saf bah saf, qataar dar qataar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَف صَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَف صَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone