تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے اُتْرا" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے اُتْرا

جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

صَدْقےاُتَرنا

صدقے اتارنا (رک) کا لازم ، خیر خیرات ہونا.

صَدْقےاُتارا

جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

صَدْقَہ اُتَرنا

صدقہ اتارنا (رک) کا لازم.

صَدْقے میں اُتَرْنا

نثار ہونا ، قربان ہونا، صدقے کے طور پر دیا جانا.

صَدَقَہ سِلَا اُتَرنا

صدقہ سَلّا اُتارنا (رک) کا لازم ، نقدی وغیرہ سر پر سے وار کر خیر خیرات دیا جانا.

صَدْقے چِلّے اُتَرْنا

کسی کی صحت یا سلامتی کے لیے خیر خیرات ہونا

صَدْقے اُتارنا

کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے اُتْرا کے معانیدیکھیے

صَدْقے اُتْرا

sadqe utraa•सदक़े उतरा

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے اُتْرا کے اردو معانی

  • جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

Urdu meaning of sadqe utraa

  • Roman
  • Urdu

  • jo itnaa haqiir-o-naachiiz ho ki sadqe ke taur par dediyaa jaaye to parva na ho (ek tarah ka kalmaa-e-tahqiir-o-tazliil)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے اُتْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے اُتْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone