تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدْقے اُتارنا" کے متعقلہ نتائج

صَدْقے اُتارنا

کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

صَدَقَہ اُتارْنا

کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).

صَدْقے میں اُتارْنا

اتنا حقیر اور نا چیز ہونا کہ صدقے کے طور پر وار دیا جائے تو پروا نہ ہو ، نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا.

صَدْقے کے چَراغ اُتارْنا

منّت پوری ہونے پر چراغ سر پر وار کر چوراہے میں رکھنا.

صَدْقَہ اُتَرنا

صدقہ اتارنا (رک) کا لازم.

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

صَدْقَہ اُتَروانا

صدقہ اُتارنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَدَقَہ سِلَا اُتارْنا

خیر خیراَت کرنے کے واسطے نقدی یا کسی چیز کا سر پر سے وارنا ، چوراہے میں رکھنے کے واسطے سری کلیجی وغیرہ کو سر کے گرد پھرانا.

صَدْقےاُتَرنا

صدقے اتارنا (رک) کا لازم ، خیر خیرات ہونا.

صَدْقےاُتارا

جو اتنا حقیر و ناچیز ہو کہ صدقے کے طور پر دیدیا جائے تو پروا نہ ہو (ایک طرح کا کلمۂ تحقیر و تذلیل).

صَدْقے میں اُتَرْنا

نثار ہونا ، قربان ہونا، صدقے کے طور پر دیا جانا.

صَدْقے چِلّے اُتَرْنا

کسی کی صحت یا سلامتی کے لیے خیر خیرات ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدْقے اُتارنا کے معانیدیکھیے

صَدْقے اُتارنا

sadqe utaarnaa•सदक़े उतारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَدْقے اُتارنا کے اردو معانی

  • کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

Urdu meaning of sadqe utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ka sar ke gard phiraakar Khairaat karnaa, naqdii ya jins vaar ke Khairaat karnaa

English meaning of sadqe utaarnaa

  • to draw off or away (an evil spirit) by a sacrifice (or by walking round the person, repeating an incantation)

सदक़े उतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को सिर के आसपास घुमाकर दान करना, नक़दी या वस्तु के रूप में दान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدْقے اُتارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدْقے اُتارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone