تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَقَہ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج

صَدَقَہ اُتارْنا

کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).

سَر سے صَدْقہ اُتارْنا

صدقہ اُتارنا ، سر پر سے وارنا .

صَدَقَہ سِلَا اُتارْنا

خیر خیراَت کرنے کے واسطے نقدی یا کسی چیز کا سر پر سے وارنا ، چوراہے میں رکھنے کے واسطے سری کلیجی وغیرہ کو سر کے گرد پھرانا.

صَدْقے اُتارنا

کسی چیز کا سر کے گرد پھرا کر خیرات کرنا ، نقدی یا جنس وار کے خیرات کرنا.

صَدْقَہ اُتَرنا

صدقہ اتارنا (رک) کا لازم.

صَدْقَہ اُتَروانا

صدقہ اُتارنا (رک) کا متعدی المتعدی.

صَدْقے میں اُتارْنا

اتنا حقیر اور نا چیز ہونا کہ صدقے کے طور پر وار دیا جائے تو پروا نہ ہو ، نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا.

سَر سے صَدْقے اُتارنا

سر پر وارنا

سات دَفْعَہ صَدْقے اُتارْنا

(عور) پیشتر صدقہ اُتارتے وقت صدقے کی چیز ساتھ دفعہ سر کے گِرد پھراتے ہیں ، اس فعل کو سات دفعہ صدقے اُتارنا کہتے ہیں ؛ صدقے کی چیز سے بھی زیادہ حقیر سمجھنا.

صَدْقے کے چَراغ اُتارْنا

منّت پوری ہونے پر چراغ سر پر وار کر چوراہے میں رکھنا.

سَر پَر سے صَدقے اُتارْنا

کسی چیز کا کسی کے سر کے گرد پِھرا کر تصدق کرنا ، کسی کے لیے قربان کرنا ، نِچھاور کرنا.

صَدَقَہ سِلَا اُتَرنا

صدقہ سَلّا اُتارنا (رک) کا لازم ، نقدی وغیرہ سر پر سے وار کر خیر خیرات دیا جانا.

صَدْقے میں اُتَرْنا

نثار ہونا ، قربان ہونا، صدقے کے طور پر دیا جانا.

صَدْقے چِلّے اُتَرْنا

کسی کی صحت یا سلامتی کے لیے خیر خیرات ہونا

صَدْقَہ سیلا اُتَروانا

صدقہ سلاّ اترنا(رک) کا متعدی المتعدی.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَقَہ اُتارْنا کے معانیدیکھیے

صَدَقَہ اُتارْنا

sadaqa utaarnaa•सदक़ा उतारना

محاورہ

مادہ: صَدَْقَہ

  • Roman
  • Urdu

صَدَقَہ اُتارْنا کے اردو معانی

  • کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).

Urdu meaning of sadaqa utaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kis chiiz ko kisii ke sar ke gard phiraakar ya jism se chhuvaa kar tasadduq karnaa (rudd-e-bala ke li.e ya bala radd hone par)

English meaning of sadaqa utaarnaa

  • to make a propitiatory offering to remove a curse or misfortune

सदक़ा उतारना के हिंदी अर्थ

  • किसी के सिर के चारों ओर घुमाकर या उनके शरीर को छुआ कर दान करना (बला हटाने के लिए या बला टलने पर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَقَہ اُتارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَقَہ اُتارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone