تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدَفِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

صَدَفِیَّہ

(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدَفِیَّہ کے معانیدیکھیے

صَدَفِیَّہ

sadafiyyaसदफ़िय्या

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

صَدَفِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں
  • (طب) ایک قسم کا جلدی مرض جس میں بدن پر سرخ چکتے پڑ جاتے ہیں، سرخ بادہ

Urdu meaning of sadafiyya

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat) chapTe galaph.De vaale jaano ra.n kii jins, un ke jism par ek Khaul hotaa hai jis ke do mu.nh hote hai.n siipiyaa .na vaGaira bhii is jins me.n shaamil hai.n
  • (tibb) ek kism ka jaldii marz jis me.n badan par surKh chukte pa.D jaate hain, surKh baada

सदफ़िय्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (प्राणि-विज्ञान) चपटे गलफड़े वाले जानवरों की प्रजाति, उनके शरीर पर एक कवच अथवा आवरण होता है जिसके दो मुँह होते हैं सीपियाँ इत्यादि भी उस प्रजाति में सम्मिलित हैं
  • (चिकित्सा) एक प्रकार का त्वचा संबंधी रोग जिसमें शरीर पर गहरे लाल चकत्ते पड़ जाते हैं, सुर्ख़-बादा

    विशेष सुर्ख़-बादा= लाल दाने या दाग़ जो रक्त के प्रकोप से बच्चों के शरीर पर हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَدَفِیَّہ

(حیوانیات) چپٹے گلپھڑے والے جانورں کی جنس ، ان کے جسم پر ایک خول ہوتا ہے جس کے دو منہ ہوتے ہیں سیپیا ں وغیرہ بھی اس جنس میں شامل ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدَفِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدَفِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone