تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَڑاکا مارنا" کے متعقلہ نتائج

سَڑاکا مارنا

کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔

سَپاٹا مارنا

رک : سپاٹا بھرنا.

سَنّاٹا مارْنا

تیزی سے اُچھلنا ، چھلان٘گ لگانا.

سَڑپا مارنا

gulp down, suckle greedily

ساکھا مارْنا

لڑنا ، جھگڑا کرنا ، فساد برپا کرنا

سِرّاٹا مارْنا

پانی وغیرہ سے اس طرح تیزی اور زور کے ساتھ ٹکرانا کہ سراسراہٹ کسا شور بلند ہو .

ساکھ مانْنا

عِزّت کرنا ، اعتبار کرنا.

سُوکھا مارا

قحط زدہ ، دُبلا پتلا ، نحیف و زار ۔

سَجّادَہ مَعْرِفَت

ظاہری تَقْویٰ و پرہیزگاری ، پیری مریدی .

ہارا جَھک مارا ، سارا جَنگَل بُہارا

(فقرئہ اطفال) جب کوئی لڑکا کھیل ہار جاتا ہے تو اس سے یہ فقرہ کہلواتے ہیں یا کوئی لڑکا پہیلی کی بوجھ نہ بتا سکے تو اس سے بھی کہتے ہیں کہ اس طرح کہو تو ہم بوجھ بتا دیں

جُوں جُوں لیا تیرا ناوں وُوں وُوں مارا سارا گاوں

اقبال مندی میں سب کام بن جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَڑاکا مارنا کے معانیدیکھیے

سَڑاکا مارنا

sa.Daakaa maarnaa•सड़ाका मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَڑاکا مارنا کے اردو معانی

  • کسی لچکدار چیز کو کسی شے پر زور سے مارنا یا فضا میں اس طرح جھٹکنا کہ سڑاکے کی آواز نِکلے۔

Urdu meaning of sa.Daakaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii lachakdaar chiiz ko kisii shaiy par zor se maarana ya fizaa me.n is tarah jhaTaknaa ki sa.Daake kii aavaaz nikle

सड़ाका मारना के हिंदी अर्थ

  • किसी लचीली चीज़ को किसी वस्तु पर ज़ोर से मारना या हवा में इस तरह झटकना कि चटकने की आवाज़ निकले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَڑاکا مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَڑاکا مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone