تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sacred" کے متعقلہ نتائج

sacred

دِیْنی

sacred college

رومن کیتھلک کلیسا: اسقفوں کی جمعیت۔.

sacred cow

کوئی خیال یا ادارہ یا رسم جسے تنقید سے ماورا خیال کیا جائے ۔.

sacred heart

رومن کیتھلک کلیسا: حضرت عیسٰیؑ کا دل بطور قبلۂ عبادت۔.

sacred number

کوئی عدد جسے مذہبی یا سّری اہمیت حاصل ہومثلاً ۷۔.

sacredness

قدس

سِکَنْدَر

خوش نصیب، خوش بخت

سِکَنْدَری

سکندر سے منسوب ( جیسے وکرم سے منسوب وکرمی ) ۔

سِکَرَّر

تیسری بار ، تیسری دفعہ ، تبارا ، بار بار۔

سِکَنْدَر نَژاد

سکندر کی نسل کا ، سِکندر جیسا ؛ مراد : بہادر ۔

سِکَنْدَر نَصِیب

خوش قِسمت ، بختاور ، خوش نصیب ۔

سِکندری کھانا

گھوڑے کا ٹھوکر کھانا، غچہ کھانا، نقصان اُٹھانا

سِکَنْدَر طالِع

قِسمت والا ، خوش بخت ، طالع ور ، خوش نصیب ۔

سِکَنْدَر بَخْت

very lucky

سِکَنْدَر نَصِیبی

خوش نصیب ہونا ، خوش قِسمتی ، خوش بختی ، طالع وری ۔

sacred کے لیے اردو الفاظ

sacred

ˈseɪ.krɪd

sacred کے اردو معانی

  • مقدس
  • متبرک
  • پاک
  • پوتر
  • معظم
  • قابل تعظیم
  • واجب الاحترام
  • قدسی
  • کسی دیوی، دیوتا یا مذہبی مقصد کے لیے وقف یا اس سے منسوب
  • نذر کیا ہوا
  • الوہیت یا الوہی چیزوں سے تعلق کی بنا پر واجب الاحترام یا مذہبی حرمت کا سزاوار
  • منزہ
  • پاک
  • مذہب سے نسبت یا مذہب سے متعلق
  • ملحدانہ اور لادینی موسیقی کے برعکس
  • کسی شخص یا شے کے ساتھ احتراماً وقف
  • مقدس اشیا کی طرح قابل احترام
  • جن کا تقدس دست اندازی یا بے حرمتی سے پامال نہیں کیا جاتا
  • تشدد یا مداخلت سے محفوظ، جیسے کوئی شخص یا اس کا عہدہ

sacred के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुक़द्दस
  • मुतबर्रिक
  • पाक
  • पवित्र
  • मुअज़्ज़म
  • क़ाबिल ताज़ीम
  • वाजिब अलाहतराम
  • क़ुदसी
  • किसी देवी, देवता या मज़हबी मक़सद के लिए वक़्फ़ या इस से मंसूब
  • नज़र क्या हुआ
  • उलूहियत या इलोही चीज़ों से ताल्लुक़ की बना पर वाजिब अलाहतराम या मज़हबी हुर्मत का सज़ावार
  • मुनज़्ज़ह
  • पाक
  • मज़हब से निसबत या मज़हब से मुताल्लिक़
  • मुल्हिदाना और लादीनी मूसीक़ी के बरअक्स
  • किसी शख़्स या शैय के साथ एहतरामन वक़्फ़
  • मुक़द्दस अश्या की तरह काबिल-ए-एहतिराम
  • जिन का तक़द्दुस दस्त अंदाज़ी या बेहुर्मती से पामाल नहीं किया जाता
  • तशद्दुद या मुदाख़िलत से महफ़ूज़, जैसे कोई शख़्स या इस का ओहदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sacred)

نام

ای-میل

تبصرہ

sacred

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone