تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُچیت کَرنا" کے متعقلہ نتائج

سُچیت کَرنا

جگانا ، ہوشیار کرنا ، ہوش میں لانا .

آپا سوچْتا کَرْنا

عاقبت اندیشی کرنا

نَس نَس میں سَرایَت کَرنا

نس نس میں بھرنا ، فطرت میں شامل ہونا ۔

رَگ و پَے میں سَرایَت کَرنا

دوا یا زہر وغیرہ کا جسم بھر میں اثرکرنا .

سَچّی کَہْنا

کھری اور سچّی بات کہنا ، سچ بولنا ، حقیقت کا اظہار کرنا .

جُھوٹی سَچّی کَہْنا

جھوٹی تسلی ، مبہم یقین دہانی .

سَرایَت کرنا

گھسنا، پیرنا، پیٹھنا، رچنا

سُسْت کَرْنا

رفتار کم کرنا، دھیما کرنا

اَنْ سُنی کرنا

بات سن کر ایسا بن جانا جیسے سنی ہی نہیں، انجان بننا

سُنی اَن سُنی کَرْنا

ٹال جانا ، آنا کانی کرنا ، جان بُوجھ کرنہ سُننا.

ناک بَھوں سُکیڑ کَر کُچھ کَہنا

تیوری چڑھا کر جواب دینا، عدم التفات و بے مزگی سے کچھ کہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سُچیت کَرنا کے معانیدیکھیے

سُچیت کَرنا

suchet karnaa•सुचेत करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سُچیت کَرنا کے اردو معانی

  • جگانا ، ہوشیار کرنا ، ہوش میں لانا .

Urdu meaning of suchet karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jagaanaa, hoshyaar karnaa, hosh me.n laanaa

सुचेत करना के हिंदी अर्थ

  • जगाना, होशयार करना, होश में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُچیت کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُچیت کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone