تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبْزی فَروش" کے متعقلہ نتائج

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبْزی فَروش کے معانیدیکھیے

سَبْزی فَروش

sabzii-faroshसब्ज़ी-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: لکھنؤ

  • Roman
  • Urdu

سَبْزی فَروش کے اردو معانی

صفت

  • ۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).
  • ۲، بھنگ بیچنے والا .

Urdu meaning of sabzii-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. tarkaarii bechne vaala ; kunaj.Daa (lakhanu.u me.n muslmaan tarkaarii bechne vaale ko kaba.Dyaa hinduu tarkaarii bechne vaale ko khaTak kahte hain)
  • ۲، bhang bechne vaala

English meaning of sabzii-farosh

Adjective

  • a greengrocer

सब्ज़ी-फ़रोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साग-तरकारी या सब्ज़ी बेचने वाला, कुंजड़ा, खटक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبْزی فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبْزی فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone