تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبّاحَہ" کے متعقلہ نتائج

سَبّاحَہ

ایسے پرن٘دے جن کے پنجے جھلّی دار ہوتے ہیں .

وا صَباحا

ہائے اے صبح ۔

سُبْحہ

تسبیح، سمرن، مالا، تسبیح کا دانہ، موتیوں کی ایک تار

سَبّاح

ماہر تیرا ک، بہترین شناور، تیراکی میں ماہر، بہت تیرنے والا

صُبْح

رات کی تاریکی دور ہونے سے چاشت تک کا وقت، دن کے آغاز کا وقت، سحر، سویرا، تڑکا

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

صُبْحی

صبح کا، تڑکے کا

سَبَّابَہ

کلمہ کی اُن٘گلی، پہلی اُن٘گْلی، اَن٘گوٹھے کے برابر والی اُنگلی، ان٘گُشت شہادت، ان٘گُشت اشارہ

سَبادَہ

سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں

سَبْعَیَّہ

رک : اسماعیلیہ .

سَبَہْتا

نیک ، خوش اخلاق ، مہذّب .

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سُبِہِتا

اچھی گھڑی، نیک ساعت، مناسب موقع

صَبُوحی

صبوح، صبح کو پینے کی شراب

سُبْحَہ گَرْدَاں

تسبیح پھیرنے والا، تسبیح پڑھتے ہوئے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبّاحَہ کے معانیدیکھیے

سَبّاحَہ

sabbaaha•सब्बाहा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: سَبَحَ

  • Roman
  • Urdu

سَبّاحَہ کے اردو معانی

 

  • ایسے پرن٘دے جن کے پنجے جھلّی دار ہوتے ہیں .

Urdu meaning of sabbaaha

  • Roman
  • Urdu

  • a.ise parinde jin ke panje jhilliidaar hote hai.n

सब्बाहा के हिंदी अर्थ

 

  • ऐसे पक्षी जिनके पंजे झिल्लीदार होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبّاحَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبّاحَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone