تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَبَب سے" کے متعقلہ نتائج

سَبَب سے

کے کارن ، کی خاطر ، کے باعث ، کی وجہ سے .

اِس سَبَب سے

for the reason that

جو پَھل چَکھا نَہِیں وہ سَب سے مِیٹھا ہے

جو چیز انسان کو نہ ملے اس کی بہت خواہش ہوتی ہے

سب سے بھلی چُپ

خاموشی سب سے بہتر ہے

ملت میں بڑی لابھ ہے سب سے مل کر چال

میل جول بڑی اچھی بات ہے

ساجھے کی ہولی سَب سے بَھلی

بہت سے آدمی مِل جائیں تو ہولی اچھے طور پر گُزرتی ہے تہوار یا خوشی کا مزہ اِتَّفاق اور اِتَّحاد ہی سے حاصل ہوتا ہے

سَب سے بَری ہونا

کسی سے سروکار نہ ہونا

چُپ سَب سے بَھلی

خاموش رہنے سے بہت سے عیب ڈھک جاتے ہیں ، خاموش رہنے سے نہ جھگڑا ہو نہ الزام لگے

پُورَب یا پَچَّھم گَھر سَب سے اُتَّم

اپنا وطن سب سے اچھا ہے کہیں بھی ہو .

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

ہاں جی ہاں جی سَب سے کِیجِیے ، کَریے اَپنے مَن کی

سب کی سننی چاہیے کرنا وہی چاہیے جو دل کو اچھا معلوم ہو

بُھوک سَب سے مِیٹھی

سب سے بھلے ہم، نہ رہے کی شادی نہ گئے کا غم

بے فکرے آزاد شخص کو نہ کسی کی خوشی نہ غم، وہ ہر چیز سے بے نیاز ہوتا ہے

سَب سے بَھلا گوپِی چَند نَہ کَرے کھیتی نَہ بَھرے ڈَنڈ

آزاد آدمی اچھا نہ کوئی کام کرے نہ نقصان اٹھائے

مُجَرَّد سَب سے اَعلیٰ جس کے نہ لَڑکا نَہ بالا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَب سے کے معانیدیکھیے

سَبَب سے

sabab se•सबब से

  • Roman
  • Urdu

سَبَب سے کے اردو معانی

  • کے کارن ، کی خاطر ، کے باعث ، کی وجہ سے .

Urdu meaning of sabab se

  • Roman
  • Urdu

  • ke kaaraN, kii Khaatir, ke baa.is, kii vajah se

सबब से के हिंदी अर्थ

  • के कारण, की ख़ातिर, की वजह से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَبَب سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَبَب سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone