تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتِر" کے متعقلہ نتائج

ساتِر

چُھپانے والا، ڈھکنے والا (کپڑا وغیرہ)

سَعْتَر

(جنسیات) عورتوں کی ہم جنسی ؛ ہم جنسی سے متعلق مصنوعی آلۂ تسکین نفس و شہوت .

صَعْتَر

پودینے سے ملتی جلتی ایک پہاڑی گھاس جس کی بو سے کیڑے مکوڑے بھاگ جاتے ہیں، اس کا استعمال جانوروں کے زہر کو مارتا ہے، پہاڑی پودینہ

سَعْتَر باز

وہ عورت جو پلاسٹک یا چمڑے کے بنے مصنوعی عضو تناسل کو کمرے سے باندھ کر دوسری عورت کے ساتھ جماع کرے۔

دَرَخْتِ ساتِر

چھا جانے والا درخت

صَعْتَر باز

चपटी लड़ानेवाली स्त्री।

ساتْری

ساعت، پہر

سَعْتَری

चपटी लड़ानेवाली स्त्री।

ساتُور

سِتار

مضراب سے بجایا جانے والا ایک ساز جس میں تین تار ہوتے تھے اب پانچ سے سات تک ہوتے ہیں

سَتَّر

انْہتَّر اور ایک کا مجموعہ (۷۰)، سات دھائیاں، ہفتاد

سَتَر

سَتْرْ

پردہ ڈالنا، ڈھکنا، چھپانا

سُوتْر

a book containing quotations

ساتھ

معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتِر کے معانیدیکھیے

ساتِر

saatir•सातिर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَتَرَ

  • Roman
  • Urdu

ساتِر کے اردو معانی

صفت

  • چُھپانے والا، ڈھکنے والا (کپڑا وغیرہ)
  • پردہ کرنے والا، چھپنے والا شخص
  • لباس پہننے والا، جامہ پوش شخص، ستر پوش، ستر پوشی کرنے والا

اسم، مؤنث

  • ایک قِسم کی گھاس، ایشن اوشن

شعر

Urdu meaning of saatir

  • Roman
  • Urdu

  • chhipaane vaala, Dhakne vaala (kap.Daa vaGaira
  • parda karne vaala, chhapne vaala shaKhs
  • libaas pahanne vaala, jaama posh shaKhs, sattar posh, sattar poshii karne vaala
  • ek kism kii ghaas, ushN u.ushn

English meaning of saatir

Adjective

  • hiding, concealing
  • something/someone who covers

Noun, Masculine

  • hider, coverer (cloth, etc.)

सातिर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • छिपानेवाला, गोपक।

ساتِر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone