تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساتِھن" کے متعقلہ نتائج

ساتِھن

عورت ساتھی، عورت رفیق، ساتھ رہنے والی والی عورت، سکھی، سہیلی، ساتھی کی تانیث

ساتِن

ساتھی (رک) تانیث.

سُوتَھن

تنگ مہری کا پائجامہ جو مرد پہنے

سُتِّھن

پائجامہ ، اِزار گھورِ کے سڑاندھے چیتھڑے ، سوسی کی کرُتیاں گاڑھے کے مِیلے سُتّھن .

ساتھ

معیّت ، رفاقت ، صحبت وَغیرہ ظاہر کرنے کے لیے ، میل مِلاپ (اشخاص یا اشیا کا) باہم مِلنا جُلنا ، سن٘گ.

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

سَتانا

اذیت یا آزار پہنْچانا، دُکھ دینا، پریشان کرنا، دق کرنا، پیچھے پڑنا

سُتُونی

ستون کی طرح ، ایک دم سے .

سُتنا

پتلا پڑنا، دبلا ہونا، سُوکھنا، کمزور ہونا

سُتُونا

ستُون

سُوتَھنی

سوتھن کی تانیث، تنگ مہری کا پائجامہ جو عورت پہنے

سُتْھنی

(تحقیراً)، اِزَرْیا، پجمیا، بہت چھوڑا اور معمولی سا پاجامہ

سِتْھنی

سِٹھانی ، امیرعورت .

سُتْھنا

(ہندو) پائجامہ

سُوتْنا

اُوپر سے نِیچے کی طرف ایک یا دونوں ہاتھ سے دبا کر اِس طرح ملنا کہ درمیان میں وفقہ نہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ساتِھن کے معانیدیکھیے

ساتِھن

saathin•साथिन

اصل: پراکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ساتِھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عورت ساتھی، عورت رفیق، ساتھ رہنے والی والی عورت، سکھی، سہیلی، ساتھی کی تانیث

Urdu meaning of saathin

  • Roman
  • Urdu

  • aurat saathii, aurat rafiiq, saath rahne vaalii vaalii aurat, sakhii, sahelii, saathii kii taaniis

English meaning of saathin

Noun, Feminine

  • female companion, female friend

साथिन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साथी स्त्री, साथ रहने वाली स्त्री, सखी सहेली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساتِھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساتِھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone